تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِٹورا" کے متعقلہ نتائج

سِٹورا

روے کا مُرَغّن حلوا جو گوند ، خشک میوے ، سون٘ٹھ ، اَجوائن اور مکھانے وغیرہ مِلا کر بنایا جاتا ہے .

سَٹھورا

وہ مِیٹھا جو زچّہ کے واسطے سون٘ٹھ اور میوہ وغیرہ ڈال کر بنایا جاتا ہے

سِٹوپا

گُن٘بد .

سَکورا

مٹی کا پیالہ یا گہری رکابی

ساوْرَہ

(موسیقی) دھرپد راگ کی ایک قسم

سُورہ

سورت (سورۃ) قرآن مجید کے ایک سو چودہ (چھوٹے بڑے) بابوں میں سے ہر ایک باب، قرآن مجید کا کوئی باب یا فصل

ساوْرا

برَصغیر کے قدیم ترین باشندوں میں سے ایک گروہ.

سِپورَہ

جین مذہب کے ماننے والے لوگوں کا ایک گروہ

سَبُورا

چمڑے وغیرہ سے بنا ہوا مصنوعی عضُوِ تناسل

سَورا

بی بی یا شوہر کا باپ، سُسرا، سُسر، خُسر، بیٹی کی گالی

سُٹَھیرا

سن کے پودے کا چھال اُترا ہوا ڈنٹھل، سینٹا، اس کو بعض مقامات پر ستورا کہتے ہیں، سن کا وہ ڈنٹھل جو سن نکال لینے پر بچے

سُوئِیٹَر

اُون یا موٹے سُوت کا بنا ہوا بنیان

سُویٹَر

اُون یا موٹے سُوت کا بنا ہوا بنیان

سَٹَر پَٹَر لَگانا

چھوٹے موٹے کام کرنا، بکھیڑا پھیلا نا

سَٹَر سَٹَر

رک : سٹرپٹر .

اردو، انگلش اور ہندی میں سِٹورا کے معانیدیکھیے

سِٹورا

siToraa•सिटोरा

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

سِٹورا کے اردو معانی

  • روے کا مُرَغّن حلوا جو گوند ، خشک میوے ، سون٘ٹھ ، اَجوائن اور مکھانے وغیرہ مِلا کر بنایا جاتا ہے .

Urdu meaning of siToraa

  • Roman
  • Urdu

  • ravii ka muraGGan halva jo guund, Khushak meve, saunTh, ajvaa.in aur makhaane vaGaira mila kar banaayaa jaataa hai

सिटोरा के हिंदी अर्थ

  • सूजी का घी, तेल आदि से युक्त हलवा जो गोंद, सूखे मेवे, सोंठ, अदरक, अजवाइन और मक्खन आदि को मिलाकर बनाया जाता है

سِٹورا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِٹورا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِٹورا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone