تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سانت" کے متعقلہ نتائج

سانت

موسم بہار، بسنت، فصل بہار، فرحت

سینت سانت کَر رَکْھنا

حفاظت سے رکھنا ، علیحدہ کر کے رکھنا ، بچا کر رکھنا ، جمع کر کے رکھنا.

سانتْھری

چھوٹی چٹائی یا غالیچہ جس پر بیٹھ کر ہندو عِبادت کرتے ہیں

سانتْرا

دبکے ہوئے تار کا بغیر لچّھا کِیا ہوا ڈھیر.

سانتَھل

ران.

سِنَۃُ

اُون٘گھ ، نِیم غافل ہونے کی کیفیت.

سُہانْتا

لطافت، عمدگی، خُوبصورتی، دلکشی

سُنَّت

(تصّوف) سُنَّۃ ترکِ دُنیا کو کہتے ہیں حضرت جنید کا ارشاد ہے کہ الفریضۃ حبِ المولیٰ والسنۃ ترک الدنیا . یعنی فرض خدا کی محبت ہے اور سُنَّت دنیا کا ترک کرنا.

سُنَّۃ

سَن٘ت

(ہندو) سادھو، جوگی، عابد، نیک یا پارسا آدمی

سِینت

بے وجہ ، ناحق.

سُونت

(شمشیر زنئ) حریف کی رانوں کے درمیان پیشاب گاہ کے مقام پر تلوار کی کاٹ جو کھین٘چ کر ناف تک پہن٘چا دی جاۓ، چیر، تلوار کی کھین٘چ جو گہری کاٹ کے لیے کی جاۓ.

سونت

رک : سُوت.

ساوَنْت

دلیر، بہادر، سُورما

سُوانت

(ہیئت ؛ نجوم) ایک سیّارے کا نام .

اردو، انگلش اور ہندی میں سانت کے معانیدیکھیے

سانت

saa.nt• साँत

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: موسیقی

  • Roman
  • Urdu

سانت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • موسم بہار، بسنت، فصل بہار، فرحت
  • (موسیقی) پہلے سر کی آواز ختم ہونے سے پہلے دوسرے سر کی آواز کا آغاز
  • چمڑا کوٹنے کا آلہ جس کو بہ اور ہامر بھی کہتے ہیں

Urdu meaning of saa.nt

  • Roman
  • Urdu

  • mausim-e-bahaar, basant, fasal bihaar, farhat
  • (muusiiqii) pahle sar kii aavaaz Khatm hone se pahle duusre sar kii aavaaz ka aaGaaz
  • cham.Daa kuuTne ka aalaa jis ko bah aur haamir bhii kahte hai.n

साँत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वसंत ऋतु, बसंत, बहार का मौसम, प्रसन्नता
  • (संगीतशास्त्र) पहले सुर की आवाज़ समाप्त होने से पहले दूसरे सुर की आवाज़ का आरंभ
  • चमड़ा कूटने का यंत्र जिसको बह और हामर भी कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سانت)

نام

ای-میل

تبصرہ

سانت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone