تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سات" کے متعقلہ نتائج

سَعَت

فراخی، گنجائش، وسعت

سات

(قمار بازی) مولہی کے کھیل میں ۳ یا ۷ یا ۱۱ یا ۱۵ کوڑیاں، چت آنا اور چوسرکے کھیل میں پانسوں کا اس طرح پڑنا کہ ایک پر پانچ دائرے اور دو پر ایک ایک دائرہ شُمار ہو

سات بھائی

چھوٹی چِڑیاں جو سات کی ٹولیاں بنا کر رہتی ہیں.

سات سَمُنْدَر

دنیا کے سات قدیم دریا یا بحر اعظم (بحر اخضر، بحر عمان، بحر قلزم، بحر روم، بحر اسود، بحرظلمات اور بحر بربر)

سات سَہیلِیوں کاجُھمْکا

Pleiades, a cluster of stars in Taurus

سات تالوں میں رَکْھنا

سات پردوں میں رکھنا ، بہت حفاظت کرتا.

سات پانچ نَہ جاننا

be simple, be straight forward, be naive

سات دَرِیا

رک : سات سمندر.

سات صَدی

شاہی دورکا ایک منصب ، شاہی زمانے کا ایک عہدہ.

سات پَنا

صحبت ، معیَت ، ساتھ ، رفاقت.

سات قَدَم

ہندوؤں کی شادی کی ایک رسم ، سات پھیرے.

سات پَرْدے

آنکھ کے ساتوں پردے.

سات خَط

(خوش نویسی) درج ذیل سات طرح کی لِکھاوٹیں، ثلث، محقق، توقیع، ریحان، رقاع، نسخ، نستعلیق خوش نویسی کی سات روشیں

سات ہَزاری

شاہی دور کا ایک منصب ، بادشاہت کے زمانے کا عہدہ.

سات آسْمان

مُسلمانوں اور قُدما کے عام اعتقاد میں آسمان سات ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں سات کے معانیدیکھیے

سات

saat•सात

وزن : 21

موضوعات: قمار بازی

  • Roman
  • Urdu

سات کے اردو معانی

اسم، مذکر، عددی

  • عدد کی مقررہ قِیمت، مُطابق یا مساوی
  • (قمار بازی) مولہی کے کھیل میں ۳ یا ۷ یا ۱۱ یا ۱۵ کوڑیاں، چت آنا اور چوسرکے کھیل میں پانسوں کا اس طرح پڑنا کہ ایک پر پانچ دائرے اور دو پر ایک ایک دائرہ شُمار ہو
  • چھ کے بعد اور آٹھ سے پہلے کا عدد، ہندسوں میں (۷) لِکھا جاتا ہے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

سَعَت

فراخی، گنجائش، وسعت

شعر

Urdu meaning of saat

  • Roman
  • Urdu

  • adad kii muqarrara kiimat, mutaabaq ya musaavii
  • (qimaarbaazii) molhii ke khel me.n ३ ya ७ ya ११ ya १५ kau.Diyaan, chitt aanaa aur chausar ke khel me.n paa.nso.n ka is tarah pa.Dnaa ki ek par paa.nch daayre aur do par ek ek daayaraa shumaar ho
  • chhः ke baad aur aaTh se pahle ka adad, hinduso.n me.n (७) likhaa jaataa hai

English meaning of saat

Noun, Masculine, Numeral

  • seven

सात के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो गिनती में पाँच और दो हो
  • संख्या '7' का सूचक।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سات)

نام

ای-میل

تبصرہ

سات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone