تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شُول" کے متعقلہ نتائج

شُول

دسا سول (رک) ، اجرام فلکی کی ایک علامت جس سے مسافرت کے وقت نیک و بد دیکھا جاتا ہے ، جوتش ، فرضی وجود .

شُول

جوڑوں کا درد، سخت درد، معد کا درد، میخ لوہے کی، نواں یگ

شُول شَتْرُو

(طب) پیٹ کے درد کا دشمن ؛ ارنڈی کا پودا، لاط : Ricinus Communis

دِشا شُول

بد فالی‏، كسی چیز كو یا كہیں جانے كو برا ماننا

پارْشَو شُول

چھاتی کا درد

اردو، انگلش اور ہندی میں شُول کے معانیدیکھیے

شُول

shulशुल

وزن : 2

دیکھیے: دِسا سُول

  • Roman
  • Urdu

شُول کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دسا سول (رک) ، اجرام فلکی کی ایک علامت جس سے مسافرت کے وقت نیک و بد دیکھا جاتا ہے ، جوتش ، فرضی وجود .

Urdu meaning of shul

  • Roman
  • Urdu

  • dussah sival (ruk), ajraam-e-phalkii kii ek alaamat jis se musaafirat ke vaqt nek-o-bad dekhaa jaataa hai, jotash, farzii vajuud

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شُول

دسا سول (رک) ، اجرام فلکی کی ایک علامت جس سے مسافرت کے وقت نیک و بد دیکھا جاتا ہے ، جوتش ، فرضی وجود .

شُول

جوڑوں کا درد، سخت درد، معد کا درد، میخ لوہے کی، نواں یگ

شُول شَتْرُو

(طب) پیٹ کے درد کا دشمن ؛ ارنڈی کا پودا، لاط : Ricinus Communis

دِشا شُول

بد فالی‏، كسی چیز كو یا كہیں جانے كو برا ماننا

پارْشَو شُول

چھاتی کا درد

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شُول)

نام

ای-میل

تبصرہ

شُول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone