تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سیرُو" کے متعقلہ نتائج

سیرُو

لسوڑے کا پیڑ

سیروں

کئی سیر، کثیر، زیادہ، بہت زیادہ، تراکیب میں مستعمل

سیروں لَہُو بَڑھنا

بہت خوش ہونا ، خوشی کی وجہ سے چہرے پر رونق آنا .

سارُو

مینا کی ایک قسم جس کی چونچ اور پنجے پیلے ہوتے ہیں ، گُرسل .

صَیرُورَت

ایک حالت سے دوسری حالت میں چلے جانا ، حالات و مقام کے مطابق خود کو ڈھال لینا.

سَیر

چلنا پھرنا، چہل قدمی، ہوا خوری، ٹہلنا

سَریُو

भारत में उत्तरप्रदेश राज्य की प्रसिद्ध नदी।

سَرْو

ایک سیدھا لبما خوشنما سوئی کی طرح نکیلی پتیوں والا مخروطی شکل کا درخت جس کی ہر شاخ کے سِرے پر باریک چھوٹی چھوٹی سی پتّیوں کا ایک مخروطی جُھرمٹ ہوتا ہے یہ سب شاخیں آپس میں مِلی ہوئی نِیچے سے اُوپر تک ایک ایسے مِینار یا ستون کی سی شکل بناتی ہیں جو کہیں نِیچے اور کہیں درمیان میں پھیلا ہوا اور اُوپر کی طرف مخروطی شکل میں نوکدار سا ہوتا ہے۔ شعرا اس سے قامتِ محبوب کو تشبیہہ دیتے ہیں

سیری

تسکین سیرابی بھوک پیاس مٹ جانا

سَیرا

چلنا پھرنا ، روانگی ، رفتار ، چال ، حرکت ، گردش .

سِیری

کسی خدمت کے عوض ملی ہوئی خود کاشت زمین، سیر

سِیرا

حلوہ سوہن، سوہن موین بھوگ

سیر

سیرکا نصف حصہ وزن یا باٹ، ½سیر، چالیس تولے کا بٹا یا چیز

سِیر

لہسن اور دہی سے بنا ہوا سالن .

سِیَر

سوائحِ حیات، حالات زندگی، سیرتیں، سوانحات

اردو، انگلش اور ہندی میں سیرُو کے معانیدیکھیے

سیرُو

seruu•सेरू

اصل: سنسکرت

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

سیرُو کے اردو معانی

اسم

  • (گاڑی بانی) گاڑی کی بھیڑ (ہم) کے پُشتی واں یعنی عرض میں جڑی ہوئی پٹیوں کی آخری پٹی
  • لسوڑے کا پیڑ

Urdu meaning of seruu

  • Roman
  • Urdu

  • (gaa.Dii baanii) gaa.Dii kii bhii.D (ham) ke pushtii vaa.n yaanii arz me.n ju.Dii hu.ii paTTiiyo.n kii aaKhirii paTTii
  • laso.De ka pe.D

सेरू के हिंदी अर्थ

संज्ञा

  • लिसोड़े का पेड़
  • (गाड़ी बानी) गाड़ी की भीड़ (हम) के पुश्ती वां यानी अर्ज़ में जुड़ी हुई पट्टीयों की आख़िरी पट्टी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سیرُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

سیرُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone