تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِیَر" کے متعقلہ نتائج

سِیَر

سوائحِ حیات، حالات زندگی، سیرتیں، سوانحات

سَیر

چلنا پھرنا، چہل قدمی، ہوا خوری، ٹہلنا

سیر

سیرکا نصف حصہ وزن یا باٹ، ½سیر، چالیس تولے کا بٹا یا چیز

سِیر

لہسن اور دہی سے بنا ہوا سالن .

‌‌سَیْر جاں

اپنے آپ میں گم رہنا، صرف اپنی ذات کا خیال رکھنا، اپنی دنیا میں مگن رہنا

سِیر کرنا

اپنی زمین آپ جوتنا، بونا، اپنی زمین کو اپنی کاشت میں لے لینا

سَیر دیکھنا

تماشا دیکھنا، لطف حاصل کرنا

سیر ہونا

be satiated or full

سَیرِ حاصِل

تسلی بخش، اطمینان بخش، مفید، فائدہ مند

سَیْر چَشْم

فراخ دل، دریا دل، کشادہ طبیعت، حوصلے والا، دل والا

سیر حاصِلی

سرسبزی، شادابی، زرخیزی

سیر کو سَوا سیر

زبردست کے لیے اس سے زیادہ زبردست موجود ہے، ایک سے بڑھ کر ایک، ہر فرعونے را موسیٰ

سَیر دِکھانا

تماشا دکھانا، لطف حاصل کرانا

سیر آنا

بیزار ہونا ، تن٘گ ہونا .

سیر آٹا

روزی، رزق، گزر اوقات کی صورت

اردو، انگلش اور ہندی میں سِیَر کے معانیدیکھیے

سِیَر

siyar•सियर

اصل: عربی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

سِیَر کے اردو معانی

اسم، مؤنث، جمع

  • سوائحِ حیات، حالات زندگی، سیرتیں، سوانحات

شعر

Urdu meaning of siyar

  • Roman
  • Urdu

  • sau aava-e-hayaat, haalaat-e-zindgii, siirten, savaanhaat

English meaning of siyar

Noun, Feminine, Plural

  • biographies
  • conduct, character

सियर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, बहुवचन

  • सीरत’ का बहु., सीरते, जीवन- चरित ।।

سِیَر کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِیَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِیَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone