تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَسیرُو" کے متعقلہ نتائج

کَسیرُو

ایک قسم کی خوردنی جڑ، ایک خوردنی جڑ جس کا پودا جو تالابوں اور دریاؤں کے کنارے پیدا ہوتا ہے اور اس کی جڑ جائفل کے برابر سیاہ رنگ کی ہوتی ہے اور اس پر بالوں کی مانند ریشے لگے ہوتے ہیں، اس کے اندر سفید اور شیریں مغز نکلتا ہے

راج کَسیرُو

ایک خوشبودار گھاس نیز ایک گھاس کی جڑ ، کسیرو کی ایک قسم کا نام جو جائے پھل کے برابر یا اس سے کُچھ بڑا ہوتا ہے گھاس تالابوں اور جھیلوں میں جہاں پانی رُکتا ہے جمتی ہے اور جڑ گول بیضوی ہوتی ہے، اسے پھل کے طور پر کھاتے بھی ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کَسیرُو کے معانیدیکھیے

کَسیرُو

kaseruuकसेरू

اصل: سنسکرت

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

کَسیرُو کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • ایک قسم کی خوردنی جڑ، ایک خوردنی جڑ جس کا پودا جو تالابوں اور دریاؤں کے کنارے پیدا ہوتا ہے اور اس کی جڑ جائفل کے برابر سیاہ رنگ کی ہوتی ہے اور اس پر بالوں کی مانند ریشے لگے ہوتے ہیں، اس کے اندر سفید اور شیریں مغز نکلتا ہے

Urdu meaning of kaseruu

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism kii Khurdnii ja.D, ek Khurdnii ja.D jis ka paudaa jo taalaabo.n aur dariyaa.o.n ke kinaare paida hotaa hai aur is kii ja.D jaa.ifal ke baraabar syaah rang kii hotii hai aur is par baalo.n kii maanind reshe lage hote hain, is ke andar safaid aur shiirii.n maGaz nikaltaa hai

English meaning of kaseruu

Noun, Masculine, Singular

  • an edible fibrous root grown under water and eaten as fruit
  • kind of grass, Scirpus Kysoor, the root of Cyperus tuberosus (which is eaten as a fruit)

कसेरू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • एक औषधीय वनस्पति,एक प्रकार के मोथे की गाँठदार जड़ जो मीठी तथा स्वादिष्ट होने के कारण खाई जाती है

کَسیرُو کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَسیرُو

ایک قسم کی خوردنی جڑ، ایک خوردنی جڑ جس کا پودا جو تالابوں اور دریاؤں کے کنارے پیدا ہوتا ہے اور اس کی جڑ جائفل کے برابر سیاہ رنگ کی ہوتی ہے اور اس پر بالوں کی مانند ریشے لگے ہوتے ہیں، اس کے اندر سفید اور شیریں مغز نکلتا ہے

راج کَسیرُو

ایک خوشبودار گھاس نیز ایک گھاس کی جڑ ، کسیرو کی ایک قسم کا نام جو جائے پھل کے برابر یا اس سے کُچھ بڑا ہوتا ہے گھاس تالابوں اور جھیلوں میں جہاں پانی رُکتا ہے جمتی ہے اور جڑ گول بیضوی ہوتی ہے، اسے پھل کے طور پر کھاتے بھی ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَسیرُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَسیرُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone