تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَکھیرو" کے متعقلہ نتائج

پَکھیرو

طائر، پرندہ، پنچھی

پَنکْھ پَکھیرُو

پرندے ، پنچھی

اِنْسان کیا پَکھیرُو ہے

بڑا جہاں گرد ہے، دور دور آتا جاتا ہے یا پھرتا ہے

پُرُکھ سا پَکھیرُو کوئی نہیں

انسان ایک جگہ نہیں رہ سکتا، جا بجا پھرتا رہتا ہے

آدمی سا پَکھیرُو کوئی نہیں

آدمی بہت دوڑ دھوپ کرتا ہے، آدمی سبھی جانداروں میں انوکھا ہے

پَکھیری

رک : پکشی .

پَنکھیرُو

پکھیرو، پرند، طائر، چڑیا

پُکارے

علی الاعلان، ڈن٘کے کی چوٹ (کہنا کے ساتھ)

پُکارا

شہرت، دھوم دھام، چرچا، اعلان

پَیکَر

جسم، جسد

پھیرُو

گیدڑ۔

پُکار

باآواز بلند ، چیخ کر ، چلّا کر .

پَچھیرُو

پر والا ، پردار ، پرندہ ، پکھیرو

پَکھیو

وہ کھانا جو بھین٘س یا گائے کو بچّہ دینے کے بعد چھ دن تک دیا جاتا ہے اس میں سون٘ٹھ گڑ ہلدی منگریلا اور اُرد کا آٹا ہوتا ہے

پُکَھرا

تالاب، پوکھرا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَکھیرو کے معانیدیکھیے

پَکھیرو

pakheruu•पखेरू

اصل: سنسکرت

وزن : 122

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پَکھیرو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • طائر، پرندہ، پنچھی

شعر

Urdu meaning of pakheruu

  • Roman
  • Urdu

  • taa.ir, parindaa, panchhii

English meaning of pakheruu

Noun, Masculine

  • bird, insects

पखेरू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पक्षी, चिड़िया, परिंदा, पंछी

پَکھیرو کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَکھیرو)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَکھیرو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone