تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِیرا" کے متعقلہ نتائج

سِیرا

حلوہ سوہن، سوہن موین بھوگ

سَیرا

چلنا پھرنا ، روانگی ، رفتار ، چال ، حرکت ، گردش .

سَیرا کَرنا

تماشا دیکھنا ، نظارہ کرنا .

سَیرا دیکْھنا

لُطف اُٹھانا ، نظارہ کرنا محظوظ ہونا .

سَیرا تَماشا

کھیل کُود گُھومنا پھرنا رن٘گ رلیاں ناچ گانا .

سَیرا دِکھانا

سیر دیکھنا (رک) کا تعدید .

سَیرا و شِکار

تفریحی مشاغل، کھیل کود، لہو و لعب

سَیرا لُوٹنا

خوب سیر وتفریح کرنا لُطف اٹھانا .

سَیرا باز

سیّاح ، شوقین ، رنگین مزاج ، تماش بین ، گُھومنے پھرتے والا .

سَیرا گَری

سیر، تماشا

سَیرا دِکْھلانا

سیر دیکھنا (رک) کا تعدید .

سَیرا گاہ

پر فضا مقام، تفریح کی جگہ، باغ، باغیچہ

سَیرا کَرانا

سیر کرنا (رک) کا تعد یہ ؛ مزہ چکھانا .

سَیرا کُناں

سیر کرتے ہوئے .

سَیرا سَپَٹا

گُھومنا پھرنا ، ہوا خوری ، مٹر گشتی ، تفریح .

اردو، انگلش اور ہندی میں سِیرا کے معانیدیکھیے

سِیرا

siiraa•सीरा

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

سِیرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حلوہ سوہن، سوہن موین بھوگ
  • مٹکے کا پتلا گُڑھ، جو تمبا کو میں ڈالا جاتا ہے

Urdu meaning of siiraa

  • Roman
  • Urdu

  • halva sohan, sohan muviin bhog
  • maTke aag ka putlaa gu.Dh, jo tambaakuu me.n Daala jaataa hai

सीरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सूजी या आटे को भूनकर चाशनी मिलाकर बनाया गया व्यंजन; हलुआ।

विशेषण

  • सीरा1 (सं.)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِیرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِیرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone