تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھیرُو" کے متعقلہ نتائج

کھیرُو

کھیل کود، کلیل

کَھیروگ

مرضِ دق ، تپ کُہنہ ، بڑا روگ .

کھارُو

لکڑیاں ارہر کی کہ جس کو لگ اور کھارو اور رٹھا کہتے ہیں

کَھیر

کتّھے کا درخت ، یہ ببول کی قسم کا ایک بڑا درخت ہے، اس کی چھال کچھ سفید بھورے رنگ کی ہوتی ہے، لکڑی اندر سے سرخ جوہر دار اور نہایت سخت ہوتی ہے اور تعمیرات میں اور زرعی آلات بنانے میں کام آتی ہے، نیز اس درخت کی لکڑی کے ٹکڑوں کو اُبال کر نکالا اور جمایا ہوا رس، جو پان میں چونے کے ساتھ لگا کر کھایا جاتا ہے، کتّھا

کِھیرَہ

رک : کِھیرا (۱).

کھیرا

۱. ایک چھوٹی اور موٹی ککڑی جس کا چھلکا گہرا بھورا اور ہرا بھی ہوتا ہے ، اس کا کنارا کاٹ کر رگڑنے سے دودھ نکلتا ہے اور اس طرح اس کی کڑواہٹ دور ہوجاتی ہے ، یہ کچّا کھایا جاتا ہے ، ایک قسم کی سبزی جس کا چھلکا گہرا بھورا یا ہرا ہوتا ہے .

کِھیرے

کھیرا کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، ککڑی

کِھیری

جانور کے تھنوں سے اوپر کا وہ گوشت جس میں دودھ بنتا اور رہتا ہے، باکھ کا گوشت نیز تھن

کَھیری

مرض، بیماری

کھیری

وہ جھلّی، جس میں جنین لپٹا ہوتا ہے

کَھیرَہ

رک : کَھیرا (۱) .

کَھورُو

کھروں والے جانور، مثلاً: بیل وغیرہ کا کھر سے مٹی اڑانا یا کھر زمین پر مارنا، گائے کا رمبھانا یا سانڈ کا دڑوکنا، ڈکرانا

کَھیرا

گھوڑے کا ایک رنگ

کھیر

ایک میٹھا کھانا جسے دودھ اور چاولوں سے مختلف طرح سے پکاتے ہیں، شیر برنج، فیرنی (کھانے کے بعد میٹھے کے طور پر مستعمل)

کَیرَو

سفید کنول، جواری، قمار باز؛ دغا باز، مکّار، دشمن

اردو، انگلش اور ہندی میں کھیرُو کے معانیدیکھیے

کھیرُو

kheruu•खेरू

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کھیرُو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کھیل کود، کلیل

Urdu meaning of kheruu

  • Roman
  • Urdu

  • khel kuud, kaliil

खेरू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • = सूथन (वृक्ष)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھیرُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھیرُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone