تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَوا" کے متعقلہ نتائج

سَوا

ایک اور اس کا چوتھائی حِصّہ، پُوری چیز کے ساتھ اس کا چوتھائی مزید، گِنتی میں ۱+۱/۴

سوا

ایک اور اس کا چوتھائی حصہ، پوری چیز کے ساتھ اس کا چوتھائی مزید، گنتی میں ۱+۱/۴

سوہ

زیور، سجاوٹ، لِباس

سوہا

سُرخ رن٘گ کا ایک کپڑا جو زیادہ تر اوڑھنی کے کام آتا ہے .

سُواہا

(ہندو) ایک کلمہ، جو دیوتاؤں پر بھیٹ چڑھانے کے وقت کہتے ہیں

سُوہا

سپوا کی ایک شکل

سُواہ

راکھ

سَوا پَہَر

چاشت اور دوپہر کے درمیان کا وقت ، پہر بھر سے زیادہ وقت .

سَوا گَھڑی کا

تھوڑی دیر کا ، قلیل المدّت .

سَوا نیزے پَر آفتاب ہونا

Be very hot.

سَوا نیزے پَر آفتاب آنا

مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ قیامت کے دن آفتاب زمین کے بہت قریب آجائے گا

سَوا ہاتھ کی ناک

(مجازاً) زیادہ عِزّت و آبرو کا دعویٰ کرنے والے کے لیے بولتے ہیں .

سَوا گَز کی زَبان ہونا

be rude, be foul-mouthed

سَوا نیزے پَر آفتاب آ جانا

(of doomsday) arrive

سَوا گَزْ کی زَبان

لمبی زبان ؛ (مجازاً) زبان درازی ، بدزبانی ، چرب زبانی .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَوا کے معانیدیکھیے

سَوا

savaa•सवा

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

سَوا کے اردو معانی

سنسکرت، عربی - صفت

  • ایک اور اس کا چوتھائی حِصّہ، پُوری چیز کے ساتھ اس کا چوتھائی مزید، گِنتی میں ۱+۱/۴
  • خیمے کے وہ چاروں رسّے جِن پر چوبہ ٹھہرا رہتا ہے
  • برابری، مساوی

شعر

Urdu meaning of savaa

  • Roman
  • Urdu

  • ek aur is ka chauthaa.ii hissaa, puurii chiiz ke saath is ka chauthaa.ii maziid, gintii me.n १+१/
  • kheme ke vo chaaro.n rasse jin par choba Thahraa rahtaa hai
  • baraabarii, musaavii

English meaning of savaa

Sanskrit, Arabic - Adjective

  • a quarter more than one, one and a quarter, with a quarter, increased by one-fourth
  • the four ropes of the tent on which the poles are stand
  • equal, similar, same

सवा के हिंदी अर्थ

संस्कृत, अरबी - विशेषण

  • पूरा और एक चौथाई, एक और चौथाई भाग, चतुर्थांश से युक्त, जिसमें पूरे के साथ एक चौथाई और लगा हो, जैसे: सवा चार
  • खे़मे के वो चारों रस्से जिन पर चोबा ठहरा रहता है
  • समता, बराबरी, समान, बराबर

سَوا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone