تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَوائی" کے متعقلہ نتائج

سِوائی

(کَاشت کاری) مٹّی اور ریت مِلی ہوئی زمین، جو چاول کے سِوا دُوسرے تمام غلّوں کے لئے قابلِ کاشت ہو

سَوائی

کمرپٹہ، تَگڑی، گوٹ

سوائی

جہاز کا پردہ .

سِوائی جَمَع

وہ محصول جو زمین کے علاوہ اور چیزوں پر لگایا جاتا ہے مثلاً چنگی وغیرہ

جَہاں سیر وَہاں سَوائی

فضول خرچ آدمی کم و بیش کی پروا نہیں کرتا، جہاں بہت سا نقصان ہوا تھوڑا اور سہی

رَقَمِ سَوائی

مقامی ٹیکس ، چُنگی جیسے : دریاؤں ، نالوں ، تالابوں وغیرہ سے مچھلی کی رقم حاصل ہوتی ہے ، مُحتلف رقم ، متفرق رقم.

ما سِوائی

رک: ماسوا، ماورائی، دنیاوی.

ایک کی دونی سے سو کی سوائی بھلی

تھوڑا نفع زیادہ سے بہتر ہے بشرطیکہ کام بڑے پیمانے پر کیا جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں سَوائی کے معانیدیکھیے

سَوائی

savaa.iiसवाई

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

سَوائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سوایا کی تانیث
  • کمرپٹہ، تَگڑی، گوٹ
  • وہ غلّہ، جو کاشتکار کو بیج کے واسطے اس شرط پر دیا جائے کہ غلّہ کٹنے پر ایک سوایا دینا ہوگا

Urdu meaning of savaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • sivaa ya kii taaniis
  • kamar paTTa, tag.Dii, goT
  • vo gala, jo kaashtakaar ko biij ke vaaste is shart par diyaa jaaye ki gala kaTne par ek sivaa ya denaa hogaa

सवाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ऋण का वह प्रकार जिसमें मूलधन का चतुर्थांश ब्याज के रूप में देना पड़ता है
  • ताप।
  • लू।

संज्ञा, पुल्लिंग

  • राजस्थान के महाराजाओं की एक उपाधि, जैसे- सवाई मानसिंह।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سِوائی

(کَاشت کاری) مٹّی اور ریت مِلی ہوئی زمین، جو چاول کے سِوا دُوسرے تمام غلّوں کے لئے قابلِ کاشت ہو

سَوائی

کمرپٹہ، تَگڑی، گوٹ

سوائی

جہاز کا پردہ .

سِوائی جَمَع

وہ محصول جو زمین کے علاوہ اور چیزوں پر لگایا جاتا ہے مثلاً چنگی وغیرہ

جَہاں سیر وَہاں سَوائی

فضول خرچ آدمی کم و بیش کی پروا نہیں کرتا، جہاں بہت سا نقصان ہوا تھوڑا اور سہی

رَقَمِ سَوائی

مقامی ٹیکس ، چُنگی جیسے : دریاؤں ، نالوں ، تالابوں وغیرہ سے مچھلی کی رقم حاصل ہوتی ہے ، مُحتلف رقم ، متفرق رقم.

ما سِوائی

رک: ماسوا، ماورائی، دنیاوی.

ایک کی دونی سے سو کی سوائی بھلی

تھوڑا نفع زیادہ سے بہتر ہے بشرطیکہ کام بڑے پیمانے پر کیا جائے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَوائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَوائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone