تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لوا" کے متعقلہ نتائج

لَوَہ

بٹیر کے قبیل کا ایک چھوٹا پرندہ ، اس کو لڑاتے ہیں ، اس کا گوشت لذیذ ہوتا ہے.

لوا

(سن٘گ تراشی) کھڑے پتھر کی سیدھ یا سل کی طرح سطح کی ہمواری جانچنے کا اوزار، سول

لَوع

प्रेम की व्याकुलता और जलन।

لوہ

لوہا، آہن

لُوہ

موسمِ گرما کی گرم ہوا.

لوہ سار

لوہے کی کان، پکا لوہا، فولاد، فولاد کی زنجیر، مضبوط زنجیر

لِوا جانا

ساتھ لے جانا .

لِوا لینا

کسی سے حاصل کرلینا ، نکلوا لینا ، وصول کرلینا .

لِوا لانا

ساتھ لے کر آنا .

لِوا لے جانا

اُٹھوا لے جانا، ہمراہ یا ساتھ لے جانا

لِوا کے لانا

لے کر آنا ، ساتھ لانا ، ہمراہ لانا .

لوہ بَنْدا

لوہا لگا ہوا ؛ وہ لاٹھی جس پر لوہے کی کیلیں اور حلقے لگے ہوئے ہوتے ہیں نیز لوہے کی سلاخ

لَوہ لَنگَر

ایک بڑی سی زنجیر جو ہاتھی کے لیے تیار کی جاتی ہے

لوہ چُور

رک : لوہ چون جو زیادہ مستعمل ہے

لوہ جِت

ہیرا (جو لوہے سے زیادہ سخت ہوتا ہے).

اردو، انگلش اور ہندی میں لوا کے معانیدیکھیے

لوا

lavaa•लवा

اصل: سنسکرت

وزن : 12

موضوعات: معماری سنگتراشی

  • Roman
  • Urdu

لوا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (سن٘گ تراشی) کھڑے پتھر کی سیدھ یا سل کی طرح سطح کی ہمواری جانچنے کا اوزار، سول
  • (معماری) ساہول، سہادل

شعر

Urdu meaning of lavaa

  • Roman
  • Urdu

  • (sang taraashii) kha.De patthar kii siidh ya sil kii tarah satah kii hamvaarii jaanchne ka auzaar, sival
  • (maamaarii) saahol, sahaadal

लवा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (संगतराशी) खड़े पत्थर की सीध या सिल की तरह सतह की समतलता जाँचने का औज़ार, सूल
  • (राजगीरी) साहूल, सहावल

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • जीवंती, डोडी
  • मरोड़फली, मूर्वा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone