تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَوانِح" کے متعقلہ نتائج

سَوانِح

حادثات، سانحے، واقعات

سَوانِح حَیات

سوانح عمری، حالات زندگی

سَوانِح عُمْری

کسی کی زِندگی کے حالات، سوانح

سَوانِح نَوِیس

سوانح نگار، کسی سوانح کا مصنف

سَوانِح نَوِیسی

समाचार लिखना , इतिहास लिखना, जीवनी लिखना।।

سَوانِح نِگار

۱. کسی شخص کی زندگی کے حالات لکھنے والا ، سوانح لکھنے والا ، سوانح نویس ، سیرت نگار .

سَوانِح نِگاری

حالاتِ زندگی یا سوانح لِکھنا

سَوانِحِ عُمر

दे. ‘सवानिहे हयात'।

سَوانِحی

سوانح (رک) سے منسوب یا متعلق ، واقعاتی .

سَوانِحی خاکَہ

زِندگی کے واقعات کا شذرہ، ہلکا سا نقشہ، حالاتِ زندگی کے اشارات

سَوانِحات

سوانح (رک) کی جمع .

صاحِبِ سَوانِح

وہ شخص جس کے حالات زندگی کتاب میں درج ہوں

سانِح

وہ شکار جو پیش آئے ، جو بائیں سے دائیں کو گُزرے ؛ ظاہر ہونے والی چیز ؛ ہر اچّھا بُرا حال اور واقعہ.

سانِحَہ

پیش آنے والا واقعہ، (عموماً اندوہناک) واقعہ، حادثہ (اردو میں بری بات کی نسبت مخصوص ہے)

سانِحا

حادثہ، واقعہ

اردو، انگلش اور ہندی میں سَوانِح کے معانیدیکھیے

سَوانِح

savaaneh•सवानेह

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: سنح

  • Roman
  • Urdu

سَوانِح کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حادثات، سانحے، واقعات
  • حالاتِ زندگی، سرگُزشت

شعر

Urdu meaning of savaaneh

  • Roman
  • Urdu

  • haadisaat, saanhe, vaaqiyaat
  • haalaat-e zindgii, saraguzshat

English meaning of savaaneh

Noun, Masculine

  • biography
  • events, incidents, occurrences, accidents

सवानेह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जीवनी, आत्म कथा
  • सानिहः’ का बहु, घटनाएँ, वाक़िआत, दुर्घटनाएँ, हादिसात
  • हादिसात, सानहे, वाक़ियात
  • हालात-ए ज़िंदगी, सरगुज़श्त

سَوانِح کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَوانِح)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَوانِح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone