تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَہرَوا" کے متعقلہ نتائج

شَہرَوا

بادشاہ کا جاری کیا ہوا، رائج الوقت (سکہ)، وہ سکہ جو کسی خاص شہر میں چلتا ہو دوسری جگہ پر نہ چلتا ہو

شُہْرا

شہرہ، افواہ، چرچا، دھوم دھام، عموماً اچھے معنوں میں شہرت کی جگہ، ڈنکا، آوازہ

شُہْرَہ

چرچا، دھوم دھام، عموماً اچھے معنوں میں شہرت کی جگہ

شُعَرا

سُخن گو، بہت سے شاعر، شاعری کرنے والے لوگ

شُرُوع

ابتدا، آغاز، اٹھان، بدایت، اجرا، افتتاح

شَعْرِیَّہ

زمینی نالیوں یا مسامات سے متعلق یا منسوب ، نالیوں کا

شُرْوَہ

رک : شروا .

شارِع

راستہ، بڑی سڑک، چوڑا راستہ، شاہراہ، بازار، راہ راست، راہ بزرگ

شُرْوا

پکے ہوئے گوشت کا پانی، جس میں مسالا بھی پڑا ہو، شوربہ

شِعْرِیَّہ

شعر سے متعلق ، شاعری سے منسوب ، شعری

شارُو

رک: شارک، مینا .

شاعِرَہ

خاتون شاعر، شاعر عورت

شُعُوراً

شعوری طورپر، جان بوجھ کر، احساس کے ساتھ

شارِہ

منقش پگڑی، شار، بڑی پگڑی، عمامہ

شَہْر

مہینہ، ماہ

اردو، انگلش اور ہندی میں شَہرَوا کے معانیدیکھیے

شَہرَوا

shahravaa•शहरवा

اصل: فارسی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

شَہرَوا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بادشاہ کا جاری کیا ہوا، رائج الوقت (سکہ)، وہ سکہ جو کسی خاص شہر میں چلتا ہو دوسری جگہ پر نہ چلتا ہو

Urdu meaning of shahravaa

  • Roman
  • Urdu

  • baadashaah ka jaarii kiya hu.a, raa.ij ul-vaqt (sikka), vo sikka jo kisii Khaas shahr me.n chaltaa ho duusrii jagah par na chaltaa ho

English meaning of shahravaa

Noun, Masculine

  • issued by an emperor or prevalent (coinage), a coin that issued for a particular city and doesn't accepting elsewhere

शहरवा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बादशाह का जारी किया हुआ, प्रचलित (सिक्का), वह सिक्का जो किसी नगर विशेष में चलता हो दूसरी जगह न चलता हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَہرَوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَہرَوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone