تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَواکِن" کے متعقلہ نتائج

سَواکِن

رہنے والے، باشندے، باسی، ساکنان

ساکِن

(کسی جگہ) بسنے والا، سکونت رکھنے والا، قیام کرنے والا، باشندہ

سَوکَن

وہ بیوی جو پہلی بیوی پر لائی جائے، ایک خاوند کی دو بیویاں باہم سوکن کہلاتی ہیں

سَکْنا

فعلِ معاون کے طور پرستعمل بمعنی قابلیت ہونا، قوت ہونا، ممکن ہونا، کرسکنا

سَکَنی

مورَوثی ، باپ دادا سے ملے ہوئے ، پشتینی

سُکَھن

(بیل بانی) بہت ہلکے بُھورے رن٘گ کا بیل .

سُکنیٰ

باشندے ، بسنے والے ، رہنے والے۔

سُکُونی

ٹھہرنے والا ، ٹھہرا ہوا ، بے حرکت .

سُکْنا

سُوکھنا ، خُشک ہوجانا ۔

سوُکْھنا

۱۔ خُشک ہونا ، گھٹنا ، کم ہونا ، نمی دُور ہونا ۔

سِیکْھنا

تعلیم پانا، تربیت حاصل کرنا، معلوم کرنا، پڑھنا

سُکُون

آرام، چین، امن، قرار

سِکْھنا

سیکھنا، تعلیم پانا، تربیت حاصل کرنا، معلوم کرنا، پڑھنا

سِکْھنی

سِکّھ عورت، سکھ کی بیوی

سَکْھنی

(قدیم ہندی کام شاستر کی رو سے) عورتوں کی چار قسموں (پدمنی ، چترنی ، سنکھنی ، ہستنی) میں سے ایک قسم جو تیسرے درجے پر شمار کی جاتی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَواکِن کے معانیدیکھیے

سَواکِن

savaakin•सवाकिन

اصل: عربی

وزن : 122

واحد: ساکِن

اشتقاق: سَكَنَ

  • Roman
  • Urdu

سَواکِن کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • رہنے والے، باشندے، باسی، ساکنان

Urdu meaning of savaakin

  • Roman
  • Urdu

  • rahne vaale, baashinde, baasii, saakinaan

English meaning of savaakin

Noun, Masculine, Plural

  • inhabitants

सवाकिन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • ‘साकिनः’ का बहु., निवासी, लोग, रहने वाले

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَواکِن)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَواکِن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone