تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَودا لینا" کے متعقلہ نتائج

سَودا لینا

buy, make purchases

سُودَہ لینا

(ٹھگی) مُسافر کا کُچھ نقد وغیرہ پوٹلی میں بندھوانا اور اُس کے مال کا جائزہ لینا.

سَودا سَر لینا

اپنے پیچھے عذاب لگانا ، مُصیبت خریدنا۔

سَودا مول لینا

سودا خریدنا، گھریلو ضروریات کی چیزیں خریدنا

سُود لینا

رک : سُود کھانا .

سَودا لانا

بازار سے کوئی چیز خرید کر لانا

سَواد کو گھوڑے پَر سے اُتار لینا

بڑا مکّار اور فریبی ہونا

سُدھ لینا

خبر لینا، خبر گیری کرنا، خیال رکھنا

سُد لینا

خبر گیری کرنا ، خیال رکھنا.

سیدھ لینا

راست ہونا موافقت کرنا سِیدھا پکڑنا .

سُود پَر لینا

borrow money on interest

مِٹّی ہاتھ میں لینا اور سونا کَر دِکھانا

نہایت خوش نصیب ہونا ، غیر معمولی کامیابی حاصل کرنا ، ہر کام میں بے انتہا نفع کمانا ۔

سِیدھا ہو لینا

چلا جانا ، روانہ ہونا ، راستہ اختیار کرنا ، چلنا ہننا .

سِیدھا کَر لینا

نشانہ لینا (عموماََ تیر کے ساتھ) ، شست باندھنا .

سِیدھی راہ لینا

راستے میں قیام نہ کرنا ، تیزی سے راستہ طے کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَودا لینا کے معانیدیکھیے

سَودا لینا

saudaa lenaa•सौदा लेना

English meaning of saudaa lenaa

  • buy, make purchases

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَودا لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَودا لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone