تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُد لینا" کے متعقلہ نتائج

سُد لینا

خبر گیری کرنا ، خیال رکھنا.

سَودا لینا

buy, make purchases

سَودا لانا

بازار سے کوئی چیز خرید کر لانا

سُود لینا

رک : سُود کھانا .

سُودَہ لینا

(ٹھگی) مُسافر کا کُچھ نقد وغیرہ پوٹلی میں بندھوانا اور اُس کے مال کا جائزہ لینا.

سُدھ لینا

خبر لینا، خبر گیری کرنا، خیال رکھنا

سیدھ لینا

راست ہونا موافقت کرنا سِیدھا پکڑنا .

سِیدھا ہو لینا

چلا جانا ، روانہ ہونا ، راستہ اختیار کرنا ، چلنا ہننا .

سِیدھا کَر لینا

نشانہ لینا (عموماََ تیر کے ساتھ) ، شست باندھنا .

سَودا سَر لینا

اپنے پیچھے عذاب لگانا ، مُصیبت خریدنا۔

سُود پَر لینا

borrow money on interest

سِیدھی راہ لینا

راستے میں قیام نہ کرنا ، تیزی سے راستہ طے کرنا .

سِیدھا راسْتَہ لینا

فوراََ چلا جاتا توقف نہ کرنا .

راسْتَہ سِیدھا لینا

بغیر کسی طرف کو مُڑے یا رُکے ہوئے کہیں کو جانا ، راست جانا .

سیدھا رَسْتَہ لینا

فوراََ چلا جاتا توقف نہ کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں سُد لینا کے معانیدیکھیے

سُد لینا

sud lenaa•सुद लेना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

سُد لینا کے اردو معانی

  • خبر گیری کرنا ، خیال رکھنا.
  • مدہوش کرنا ، ہوش گنوانا ، مست کر دینا.

Urdu meaning of sud lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khabargiirii karnaa, Khyaal rakhnaa
  • madhosh karnaa, hosh ganvaanaa, mast kar denaa

सुद लेना के हिंदी अर्थ

  • ख़बरगीरी करना, ख़्याल रखना
  • मदहोश करना, होश गंवाना, मस्त कर देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُد لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُد لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone