تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُرّا" کے متعقلہ نتائج

سُرّا

چھوٹی تھیلی، بٹوا، بٹوا جس میں اشرفیاں اور روپے ہوں

سَرَہ

خالص ، بے عیب ، نفیس ۔

سَرا

تحت الثریٰ ، زمین کے سب سے نِیچے کا طبقہ ، پاتال .

سِرا

کسی چیز کے شروع یا آخر کا کنارہ

سِرّاً

پوشیدہ طور پر، خاموشی کے ساتھ ، چُپکے سے، راز دارانہ (عموماً جہراً کے ساتھ مُستعمل)

صَرْع

مرگی کا مرض

صَرا

لمبا اور سیدھا بان٘س جیسا ، درخت کا تنہ.

ثَرا

امیر ، دولت مند

صُرا

بے ملاوٹ ، خالص ، صراح.

صُرَّہ

پیٹی نما تھیلی جس مین زر نقد بھر کر مسافر کمر سے باندھ لیتے ہیں، تھیلے، ہمیانی، توڑا، بٹوہ

سُسْرا

شوہر یا بیوی کا باپ، خسر، سسر

سَرا کَرنا

رُکنا ، ٹھہرنا .

سَرا پَرْدَہ

گھر کا پردہ، وہ پردہ جو خیمے یا محل کے دروازے کے آگے بطور دیوار لگا دیتے ہیں

سِرا نِکَل٘نا

آغاز ہونا ، شروعات ہونا .

سَرا دار

سرائے ما مالک ، سرائے کا رکھوالا ، مسافر خانہ کا نگراں یا مہتمم : مکان دار ، مالکِ مکان ؛ زمین٘دار ، جا گیردار

اردو، انگلش اور ہندی میں سُرّا کے معانیدیکھیے

سُرّا

surraa•सुर्रा

اصل: عربی

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

سُرّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سُر مچھلی، ایک قسم کی مچھلی
  • چھوٹی تھیلی، بٹوا، بٹوا جس میں اشرفیاں اور روپے ہوں
  • ہوا کا سُرسُر کرتا ہوا تیز جھونکا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

صُرَّہ

پیٹی نما تھیلی جس مین زر نقد بھر کر مسافر کمر سے باندھ لیتے ہیں، تھیلے، ہمیانی، توڑا، بٹوہ

Urdu meaning of surraa

  • Roman
  • Urdu

  • sur machhlii, ek kism kii machhlii
  • chhoTii thailii, biTvaa, biTvaa jis me.n asharfiyaa.n aur rupay huu.n
  • hu.a ka sursur kartaa hu.a tez jhonkaa

English meaning of surraa

Noun, Masculine

  • a kind of fish, Sur fish
  • small purse, wallet, a kind of purse which is uses to keep coins and Ashrafi
  • a strong gust of wind

सुर्रा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार की मछली, सुर मछली
  • छोटी थैली, बटुआ, बटुआ जिसमें अशर्फ़ियां और रुपया हों
  • हवा का सुर-सुर करता हुआ तेज झोंका

سُرّا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُرّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُرّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone