تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِدَرا" کے متعقلہ نتائج

نِدَرا

جس کا کوئی ٹھکانا نہ ہو ، آوارہ ، بے گھر ، بے در ۔

نِدرا کَر

خواب آور ، نیند لانے والی ، مسکر ، ندرا کرشن

نِدرا گَت ہونا

سویا ہوا ہونا

نِدرالُتا

نیند آنے کی حالت

جوگ نِدْرا

نین٘د کی قسم جو مریدوں اور عقیدت مندوں کو مریدوں یا یوگیوں کی بتائی ہوئی ریاضت کے زریعہ حاصل ہوتی ہے ، نیم خوابی ، نیم حالت استغراق ، سونے جاگنے کی کیفیت یا بظاہر نِین٘د لیکن اصلیت میں عالم بیداری.

نِدراگَت

سویا ہوا

نادِرَہ

کوئی عجیب یا نایاب چیز، شہ پارہ

نُہدَرَہ

ایک قسم کا اناج جو کبوتروں کو بطور دانہ بھی کھلایا جاتا ہے۔

نادِرا

جو بہت کم پایا جائے، تھوڑا، قلیل، کم یاب، ساذ، عجیب و غریب، عمدہ

نَظْرَہ

(فقہ) مہلت جو مقروض کو قرض کی ادائی کے لیے دی جائے، فرصت، وقفہ

نِدَرنا

بےعزتی کرنا، ذلیل کرنا، حقارت کا سلوک کرنا، حقیر جاننا

نِدَما

بے دم ، کمزور ، ناتواں .

نِوَرا

دوشیزہ، باکرہ عورت، غیر شادی شدہ

نَدِیا

چھوٹا دریا، تالاب، نالا، بہتا ہوا پانی، چل دھار

نِدا

آواز، صدا، پکار

اردو، انگلش اور ہندی میں نِدَرا کے معانیدیکھیے

نِدَرا

nidaraa•निदरा

وزن : 112

  • Roman
  • Urdu

نِدَرا کے اردو معانی

  • جس کا کوئی ٹھکانا نہ ہو ، آوارہ ، بے گھر ، بے در ۔

Urdu meaning of nidaraa

  • Roman
  • Urdu

  • jis ka ko.ii Thikaana na ho, aavaaraa, beghar, be dar

निदरा के हिंदी अर्थ

  • जिसका कोई ठिकाना न हो, आवारा, बेघर, बेदर

نِدَرا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِدَرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِدَرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone