تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھرا بھرا" کے متعقلہ نتائج

بھرا بھرا

بھرا ہوا، موٹا، فربہ

بَھرا بَھرا چِہرہ

fleshy face

بَھرا بَھرا جِسم

fleshy body

بَھرا بَھرایا

(رک) بھرا پُرا (۱).

بَھرا

پُر ، لبریز ، بھرا ہوا.

ہَرا بَھرا

۱۔ (i) سرسبز و شاداب ، ترو تازہ (باغ وغیرہ کے لیے) ، ُپربہار ۔

بَھرا رَہْنا

(’سے‘ کے ساتھ) ناخوش اور کبیدہ خاطر ہونا .

بَھرا ہُوا

پُرغضب، ناخوش

بَھرا ہونا

آزردہ ہونا

ہَٹ بَھرا

ہٹ والا ، ہٹ والی ؛ ہٹیلا ، ہٹیلی ؛ ضدی ۔

لوہو بَھرا

خون سے بھرا ہوا ، خون آلود.

ہوش بَھرا

عقل مند ، سمجھ بوجھ رکھنے والا ، خرد مند ، عاقل ۔

لَہُو بَھرا

خون سے بھرا ہوا ، خون آلودہ ، خون میں لت پت ۔

زَہْر بَھرا

زہریلا ، پُرفساد ، بد ، مہلک ، اذیت ناک .

نِعمَت بَھرا

نعمتوں اور آسائشوں سے پُر ، جس میں بہت نعمتیں ہوں ۔

ہؑڑَک بَھرا

ناآسودہ خواہشوں سے ُپر ، خواہش سے بھرپور ؛ خواہش مندی کا ؛ حسن طلب کا۔

مَعْصُومِیَت بَھرا

معصومانہ ، بھولپن والا ، سیدھا سادہ ۔

بَھّرا

گِھسّا، چکما، جھان٘سا، دم دلاسا

ہَٹ کا بَھرا

رک : ہٹ بھرا / ہٹ بھری ۔

ہاتھ بَھرا ہونا

۔ہاتھ میں کسی چیز کا لگا ہونا۲۔(کنایۃً) ہاتھ میں روپیہ پیسا ہونا۔

بَھرا بَیٹھا ہونا

غضبناک ہونا، آزردہ خاطر ہونا، رنجیدہ ہونا

پارا بَھرا ہونا

بہت بھاری ہونا

جی بَھرا ہونا

غمگین ہونا ، روہان٘سا ہونا ، حد درجہ پریشان ہونا.

موہ بَھرا ہونا

دلکشی یا خوبصورتی ہونا ۔

بَھرا پُرا گَھرانَہ

the whole family, all the members of a family, a prosperous family

دامَن بَھرا ہونا

پُر مایہ ہونا، مالا مال ہونا، بھرپُور ہونا

ہَرا بَھرا رَہ

خوش رہ ، خوشحال رہ ، پھلا پھولا رہ

ہَرا بَھرا پَن

ہرا بھرا ہونے کی حالت ، سرسبزی ، شادابی ، ترو تازگی ۔

بُخار بَھرا ہونا

شکووں یا کدورتوں سے لبریز ہونا، شکایات کے باعث بہت رنجیدہ ہونا (دل وغیرہ کے ساتھ مستعمل)

دِل بَھرا ہونا

اطمینان ہونا ، تسلّی ہونا.

ہَرا بَھرا رَہنا

سرسبز و شاداب رہنا ، تروتازہ رہنا ، پھولا پھلا رہنا ۔

زَہ٘ر بَھرا ہونا

کسی کو نقصان پہنچانے کا ارادہ ہونا، کسی کی طرف سے بغض یا بدی ہونا

مُنہ بَھرا آنا

جی کا مالش کرنا ، متلی ہونا

کانٹوں بَھرا ہونا

ستم رسیدہ ہونا ، تکلیف دہ ہونا .

کُوٹ کے بَھرا ہونا

۔(کنایۃً) کوئی صفت کامل طورپر ہونا۔

بَھرا گَھر بَرباد ہونا

گھر کی رونق جاتے رہنا، خاندان تباہ ہو جانا، آدمیوں کے مٹ جانے کی وجہ سے خاندان مٹ جانا

دِل بَھرا آتا ہے

رقت ہوتی ہے، آنکھوں میں آنسو چلے آتے ہیں

نَخوَت سے بَھرا ہُوا

۔ پُر از غروروتکبر ہونا۔؎

نَخوَت سے بَھرا ہونا

پر از غرور و تکبر ہونا

ہَوا میں بَھرا ہونا

ہوا میں گشت کرنا ، ہوا میں اِدھر سے اُدھر جانا ، ہوا میں اڑنا۔

میں زَہر بَھرا ہونا

Empty String....

زور میں بَھرا ہونا

کمالِ قوّت اور بڑے جوش میں ہونا

میں بُخار بَھرا ہونا

جی میں بُغض و عداوت ہونا، دل میں کدورت ہونا، دل شکایتوں سے معمور ہونا، طبیعت مکدر ہونا

خُون میں بَھرا ہونا

سب طرف خون لگا ہونا

گوشت میں بھَرا ہونا

۔تیّار ہونا جیوانا کا۔ پُرگوشت ہونا۔

ہَواؤں میں بَھرا ہونا

خواہشات میں مبتلا ہونا (عموماً) نفسانی خواہشات میں مبتلا ہونا ۔

غُصّہ میں بَھرا ہونا

سخت غصہ میں ہونا، نہایت خفا ہونا

غُصّے میں بَھرا ہونا

نہایت طیش میں ہونا ، سخت غصّے میں ہونا ، بہت برافروختہ ہونا .

اِتْنا بَھرا کہ چَھلَک گَیا

حد سے زیادہ بددیانتی کی جو چھب نہ سکی ، بہت نفع لیا جس سے رسوائی ہوئی ، اس قدر چھیڑا یا ستایا کہ بگاڑ ہوگیا ، کسی بھی کام میں اتنی افراط کی جس کا انجام برا نکلا

کُوٹ کُوٹ کَر بَھرا ہونا

۔کثرت سے ہونا۔ ؎

مَد بَھرا

سرور اور مستی کی کیفیت سے پُر، نشیلا، مست، مخمور، رسیلا، شراب سے پُر

خالی کُمْہار اَور بَھرا کَہار

یہ چلنے میں خوب تیز ہوتے ہیں .

ہَوا میں بَھرا ہُوا ہونا

مغرور ہونا ، نخوت میں ہونا ، گھمنڈ میں رہنا ، اترانا ۔

پیٹ بھرا

۰۱ شکم سیر ، اگھایا.

دِماغ میں خَنَاس بَھرا ہونا

دماغ میں فضول خیالات کا ہجوم ہونا، سودا ہونا، مالیخولیا ہونا

دِل میں زَہْر بَھرا ہونا

کسی کی طرف سے دل میں بدی بھری ہونا ، عداوت ہونا ، بیر ہونا .

دِل میں بُخار بَھرا ہونا

جی میں بُغض و عداوت ہونا ، دل میں کدورت ہونا ، دل شِکایتوں سے معمور ہونا ، طبیعت مکدر ہونا .

مِہر کَرے تو پِھر بَھرا دے

خدا مہربانی کرے تو نقصان کے بعد دیتا ہے

دِل میں غُبار بَھرا رَہْنا

کدورت بھری رہنا، دل کسی کی عداوت سے معمور رہنا

ذات گَنوائی، پیٹ نَہ بَھرا

بعض لوگ لالچ کی وجہ سے اصول و وضع یا مذہب تبدیل کرتے ہیں ان کے متعلق کہا جاتا ہے کہ ذلیل بھی ہوئے اور فائدہ بھی نہ ہوا، خدا ہی ملا نہ وصالِ صںم

اردو، انگلش اور ہندی میں بھرا بھرا کے معانیدیکھیے

بھرا بھرا

bharaa-bharaaभरा-भरा

اصل: ہندی

وزن : 1212

مادہ: بَھرا

  • Roman
  • Urdu

بھرا بھرا کے اردو معانی

صفت

  • بھرا ہوا، موٹا، فربہ

Urdu meaning of bharaa-bharaa

  • Roman
  • Urdu

  • bhara hu.a, moTaa, farba

English meaning of bharaa-bharaa

Adjective

  • well-formed, fleshy

भरा-भरा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • गदराया हुआ, मांसल, विकसित, मोटा

بھرا بھرا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بھرا بھرا

بھرا ہوا، موٹا، فربہ

بَھرا بَھرا چِہرہ

fleshy face

بَھرا بَھرا جِسم

fleshy body

بَھرا بَھرایا

(رک) بھرا پُرا (۱).

بَھرا

پُر ، لبریز ، بھرا ہوا.

ہَرا بَھرا

۱۔ (i) سرسبز و شاداب ، ترو تازہ (باغ وغیرہ کے لیے) ، ُپربہار ۔

بَھرا رَہْنا

(’سے‘ کے ساتھ) ناخوش اور کبیدہ خاطر ہونا .

بَھرا ہُوا

پُرغضب، ناخوش

بَھرا ہونا

آزردہ ہونا

ہَٹ بَھرا

ہٹ والا ، ہٹ والی ؛ ہٹیلا ، ہٹیلی ؛ ضدی ۔

لوہو بَھرا

خون سے بھرا ہوا ، خون آلود.

ہوش بَھرا

عقل مند ، سمجھ بوجھ رکھنے والا ، خرد مند ، عاقل ۔

لَہُو بَھرا

خون سے بھرا ہوا ، خون آلودہ ، خون میں لت پت ۔

زَہْر بَھرا

زہریلا ، پُرفساد ، بد ، مہلک ، اذیت ناک .

نِعمَت بَھرا

نعمتوں اور آسائشوں سے پُر ، جس میں بہت نعمتیں ہوں ۔

ہؑڑَک بَھرا

ناآسودہ خواہشوں سے ُپر ، خواہش سے بھرپور ؛ خواہش مندی کا ؛ حسن طلب کا۔

مَعْصُومِیَت بَھرا

معصومانہ ، بھولپن والا ، سیدھا سادہ ۔

بَھّرا

گِھسّا، چکما، جھان٘سا، دم دلاسا

ہَٹ کا بَھرا

رک : ہٹ بھرا / ہٹ بھری ۔

ہاتھ بَھرا ہونا

۔ہاتھ میں کسی چیز کا لگا ہونا۲۔(کنایۃً) ہاتھ میں روپیہ پیسا ہونا۔

بَھرا بَیٹھا ہونا

غضبناک ہونا، آزردہ خاطر ہونا، رنجیدہ ہونا

پارا بَھرا ہونا

بہت بھاری ہونا

جی بَھرا ہونا

غمگین ہونا ، روہان٘سا ہونا ، حد درجہ پریشان ہونا.

موہ بَھرا ہونا

دلکشی یا خوبصورتی ہونا ۔

بَھرا پُرا گَھرانَہ

the whole family, all the members of a family, a prosperous family

دامَن بَھرا ہونا

پُر مایہ ہونا، مالا مال ہونا، بھرپُور ہونا

ہَرا بَھرا رَہ

خوش رہ ، خوشحال رہ ، پھلا پھولا رہ

ہَرا بَھرا پَن

ہرا بھرا ہونے کی حالت ، سرسبزی ، شادابی ، ترو تازگی ۔

بُخار بَھرا ہونا

شکووں یا کدورتوں سے لبریز ہونا، شکایات کے باعث بہت رنجیدہ ہونا (دل وغیرہ کے ساتھ مستعمل)

دِل بَھرا ہونا

اطمینان ہونا ، تسلّی ہونا.

ہَرا بَھرا رَہنا

سرسبز و شاداب رہنا ، تروتازہ رہنا ، پھولا پھلا رہنا ۔

زَہ٘ر بَھرا ہونا

کسی کو نقصان پہنچانے کا ارادہ ہونا، کسی کی طرف سے بغض یا بدی ہونا

مُنہ بَھرا آنا

جی کا مالش کرنا ، متلی ہونا

کانٹوں بَھرا ہونا

ستم رسیدہ ہونا ، تکلیف دہ ہونا .

کُوٹ کے بَھرا ہونا

۔(کنایۃً) کوئی صفت کامل طورپر ہونا۔

بَھرا گَھر بَرباد ہونا

گھر کی رونق جاتے رہنا، خاندان تباہ ہو جانا، آدمیوں کے مٹ جانے کی وجہ سے خاندان مٹ جانا

دِل بَھرا آتا ہے

رقت ہوتی ہے، آنکھوں میں آنسو چلے آتے ہیں

نَخوَت سے بَھرا ہُوا

۔ پُر از غروروتکبر ہونا۔؎

نَخوَت سے بَھرا ہونا

پر از غرور و تکبر ہونا

ہَوا میں بَھرا ہونا

ہوا میں گشت کرنا ، ہوا میں اِدھر سے اُدھر جانا ، ہوا میں اڑنا۔

میں زَہر بَھرا ہونا

Empty String....

زور میں بَھرا ہونا

کمالِ قوّت اور بڑے جوش میں ہونا

میں بُخار بَھرا ہونا

جی میں بُغض و عداوت ہونا، دل میں کدورت ہونا، دل شکایتوں سے معمور ہونا، طبیعت مکدر ہونا

خُون میں بَھرا ہونا

سب طرف خون لگا ہونا

گوشت میں بھَرا ہونا

۔تیّار ہونا جیوانا کا۔ پُرگوشت ہونا۔

ہَواؤں میں بَھرا ہونا

خواہشات میں مبتلا ہونا (عموماً) نفسانی خواہشات میں مبتلا ہونا ۔

غُصّہ میں بَھرا ہونا

سخت غصہ میں ہونا، نہایت خفا ہونا

غُصّے میں بَھرا ہونا

نہایت طیش میں ہونا ، سخت غصّے میں ہونا ، بہت برافروختہ ہونا .

اِتْنا بَھرا کہ چَھلَک گَیا

حد سے زیادہ بددیانتی کی جو چھب نہ سکی ، بہت نفع لیا جس سے رسوائی ہوئی ، اس قدر چھیڑا یا ستایا کہ بگاڑ ہوگیا ، کسی بھی کام میں اتنی افراط کی جس کا انجام برا نکلا

کُوٹ کُوٹ کَر بَھرا ہونا

۔کثرت سے ہونا۔ ؎

مَد بَھرا

سرور اور مستی کی کیفیت سے پُر، نشیلا، مست، مخمور، رسیلا، شراب سے پُر

خالی کُمْہار اَور بَھرا کَہار

یہ چلنے میں خوب تیز ہوتے ہیں .

ہَوا میں بَھرا ہُوا ہونا

مغرور ہونا ، نخوت میں ہونا ، گھمنڈ میں رہنا ، اترانا ۔

پیٹ بھرا

۰۱ شکم سیر ، اگھایا.

دِماغ میں خَنَاس بَھرا ہونا

دماغ میں فضول خیالات کا ہجوم ہونا، سودا ہونا، مالیخولیا ہونا

دِل میں زَہْر بَھرا ہونا

کسی کی طرف سے دل میں بدی بھری ہونا ، عداوت ہونا ، بیر ہونا .

دِل میں بُخار بَھرا ہونا

جی میں بُغض و عداوت ہونا ، دل میں کدورت ہونا ، دل شِکایتوں سے معمور ہونا ، طبیعت مکدر ہونا .

مِہر کَرے تو پِھر بَھرا دے

خدا مہربانی کرے تو نقصان کے بعد دیتا ہے

دِل میں غُبار بَھرا رَہْنا

کدورت بھری رہنا، دل کسی کی عداوت سے معمور رہنا

ذات گَنوائی، پیٹ نَہ بَھرا

بعض لوگ لالچ کی وجہ سے اصول و وضع یا مذہب تبدیل کرتے ہیں ان کے متعلق کہا جاتا ہے کہ ذلیل بھی ہوئے اور فائدہ بھی نہ ہوا، خدا ہی ملا نہ وصالِ صںم

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھرا بھرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھرا بھرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone