تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَرا کَرنا" کے متعقلہ نتائج

سَرا کَرنا

رُکنا ، ٹھہرنا .

سَر کَرْنا

انجام کو پہن٘چانا ، طے کرنا (راستہ مہم وغیرہ) ، فتح کرنا ، قابو میں لانا ، مغلوب کرنا ، جیتنا.

سَہارا کَرنا

بھروسہ کرنا ، آس رکھنا.

سِری کَرنا

بسم اللہ کرنا ، آغاز کرنا ، ابتدا کرنا ، شروع کرنا ؛ قسم کھا کر گواہی دینا ، دستخط کرنا ۔

سُر کَرْنا

کسی آواز یا ساز کو دُوسری سے ہم آہنگ کرنا، اس طرح سے که دونوں کے سُر ایک دوسرے میں ضم ہو کر ایک آواز معلوم ہو نے لگیں .

سَیرا کَرنا

تماشا دیکھنا ، نظارہ کرنا .

سَروا کَرنا

طرفداری کرنا .

سَہار کَرنا

رک : سہار سکنا.

سِیر کرنا

اپنی زمین آپ جوتنا، بونا، اپنی زمین کو اپنی کاشت میں لے لینا

سَویرا کَرنا

صبح کر دینا ، رات گُزار دینا.

سَوار کَرنا

کسی سواری میں بٹھانا، گھوڑے وغیرہ پر بٹھانا

سَواری کَرْنا

سواری پر چڑھنا، سوار ہونا، آسن جمانا، چڑھنا

سَوار کَرانا

کسی سواری میں بٹھانا

سَیرا کَرانا

سیر کرنا (رک) کا تعد یہ ؛ مزہ چکھانا .

سَزا کَرنا

سزا دینا ، خطا ، قصور یا چوری وغیرہ کی پاداش دینا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سَرا کَرنا کے معانیدیکھیے

سَرا کَرنا

saraa karnaa•सरा करना

  • Roman
  • Urdu

سَرا کَرنا کے اردو معانی

  • رُکنا ، ٹھہرنا .

Urdu meaning of saraa karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruknaa, Thaharnaa

सरा करना के हिंदी अर्थ

  • रुकना, ठहरना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَرا کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَرا کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone