تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُنْڈ" کے متعقلہ نتائج

سُنْڈ

(طب) زنجبیل ، جَن٘جْبیر ، سون٘ٹھ ، خشک ادرک ، مزہ تیز ، رنگ ہلکا پیلا ، ادویات اور کھانوں میں مستعمل ، بعض لوگ اس کے پتّے بھی کھاتے ہیں.

سَن٘ڈ

فربہ، موٹا، ہٹّا کٹّا

سُنْڈا مُسْٹَنْڈا

سنڈ منڈ ، موٹا تازہ.

سَن٘ڈْرَہ

(جنگلات) ایک قسم کا درخت جو دریائی جنگلات میں پیدا ہوتا ہے ، اس کی چھال سے کتّھا بھی بنتا ہے ، لاط : Acacia Catechu

سَن٘ڈْرا

(جنگلات) ایک قسم کا درخت جو دریائی جنگلات میں پیدا ہوتا ہے ، اس کی چھال سے کتّھا بھی بنتا ہے ، لاط : Acacia Catechu

سِن٘ڈِیکیٹ

یونیورسٹی کی بااختیار تعلیمی مجلس.

سَنْڈے

ہفتہ کا ایک دن، چھٹی کا دن، اتوار، یکشنبہ

سُنڈی

اناج میں پیدا ہونے والا کیڑا ، سرسری

سَنْڈی

موٹی تازی ، ہٹّی کٹّی ، لحیم شحیم عورت (طنز اور پھبتی کے طور پر) .

سَنْڈاوا

(جنگلات) نکیلی پتّیوں والے درختوں میں سے ایک ، جس کی لکڑی سے خوشبودار تیل نِکلتا ہے نیز پتّے چھال اور لکڑی بھی خوشبو والی ہوتی ہے ، لاط : Cordia Fragrantis Sime

سَنْڈاسی

۱. آگ کے اُوپر سے گرم ظرف اُتارنے کا چمٹا ، گرم لوہا پکڑنے کا آلہ ، سڑسی ، سنسی.

سَنْڈاسا

ظرف کو آگ پر سے اُتارنے کا آلہ، چمٹا

سَنْڈاس

وہ پاخانہ جو کوٹھے پر یا سطحِ زمین سے خاصی بلندی پر ہو اور اس کا بول و براز نیچے آ کر ایک دہانے میں جمع ہو، اس کو مہتر باہر کی طرف سے صاف کر لیتا ہے

سَنْڈا

موٹا تازہ، فربہ

سَنْڈا مُسَنْڈا

سنڈا مُسٹنڈا، موٹا تازہ

سُنڈْکا

(بَیل بانی) سان٘ڈ ، نل کول ، وہ قوی الجُثَّہ پیل جو افزائشِ نسل کے لیے گائیوں کے گَلّے میں چھوڑ دیا جاتا ہے ، اس بیل کے کندھوں کے اُوپر کوہان کی شکل کا اُبھار یا اُٹھان ہوتا ہے اس اُبھار کو سنڈکا کہتے ہیں جو خاص قسم کے قوی النسل بیلوں کے ہوتا ہے سان٘ڈ کی وجہ تسمیہ بھی یہی ہے.

سَنْڈا مُشْٹَنْڈا

سَن٘ڈا مُسٹنْڈا ، موٹا تازہ.

سَنڈْیانا

موٹا تازہ ہونا ، مفت خوری کا عادی ہونا ، مسٹن٘ڈ ہونا.

سِن ڈَھلْنا

شباب کے زمانے کا زوال پر آ جانا ، بڑھاپا شروع ہونا.

سِن ڈَھل جانا

شباب کے زمانے کا زوال پر آ جانا ، بڑھاپا شروع ہونا.

اَنْڈ کی سَنْڈ

رک : انٹ کی سنٹ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سُنْڈ کے معانیدیکھیے

سُنْڈ

sunDसुंड

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: طب طب

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

سُنْڈ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (طب) زنجبیل ، جَن٘جْبیر ، سون٘ٹھ ، خشک ادرک ، مزہ تیز ، رنگ ہلکا پیلا ، ادویات اور کھانوں میں مستعمل ، بعض لوگ اس کے پتّے بھی کھاتے ہیں.

  • سُون٘ڈ.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

سُونڈ

۱. ہاتھی کی لمبی ناک جو پیروں تک لٹکتی ہے ، خرطوم.

Urdu meaning of sunD

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) zanajbiil, janj॒biir, saunTh, Khushak adrak, mazaa tez, rang halkaa piila, adviyaat aur khaano.n me.n mustaamal, baaaz log is ke patte bhii khaate hai.n
  • suu.onD

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سُنْڈ

(طب) زنجبیل ، جَن٘جْبیر ، سون٘ٹھ ، خشک ادرک ، مزہ تیز ، رنگ ہلکا پیلا ، ادویات اور کھانوں میں مستعمل ، بعض لوگ اس کے پتّے بھی کھاتے ہیں.

سَن٘ڈ

فربہ، موٹا، ہٹّا کٹّا

سُنْڈا مُسْٹَنْڈا

سنڈ منڈ ، موٹا تازہ.

سَن٘ڈْرَہ

(جنگلات) ایک قسم کا درخت جو دریائی جنگلات میں پیدا ہوتا ہے ، اس کی چھال سے کتّھا بھی بنتا ہے ، لاط : Acacia Catechu

سَن٘ڈْرا

(جنگلات) ایک قسم کا درخت جو دریائی جنگلات میں پیدا ہوتا ہے ، اس کی چھال سے کتّھا بھی بنتا ہے ، لاط : Acacia Catechu

سِن٘ڈِیکیٹ

یونیورسٹی کی بااختیار تعلیمی مجلس.

سَنْڈے

ہفتہ کا ایک دن، چھٹی کا دن، اتوار، یکشنبہ

سُنڈی

اناج میں پیدا ہونے والا کیڑا ، سرسری

سَنْڈی

موٹی تازی ، ہٹّی کٹّی ، لحیم شحیم عورت (طنز اور پھبتی کے طور پر) .

سَنْڈاوا

(جنگلات) نکیلی پتّیوں والے درختوں میں سے ایک ، جس کی لکڑی سے خوشبودار تیل نِکلتا ہے نیز پتّے چھال اور لکڑی بھی خوشبو والی ہوتی ہے ، لاط : Cordia Fragrantis Sime

سَنْڈاسی

۱. آگ کے اُوپر سے گرم ظرف اُتارنے کا چمٹا ، گرم لوہا پکڑنے کا آلہ ، سڑسی ، سنسی.

سَنْڈاسا

ظرف کو آگ پر سے اُتارنے کا آلہ، چمٹا

سَنْڈاس

وہ پاخانہ جو کوٹھے پر یا سطحِ زمین سے خاصی بلندی پر ہو اور اس کا بول و براز نیچے آ کر ایک دہانے میں جمع ہو، اس کو مہتر باہر کی طرف سے صاف کر لیتا ہے

سَنْڈا

موٹا تازہ، فربہ

سَنْڈا مُسَنْڈا

سنڈا مُسٹنڈا، موٹا تازہ

سُنڈْکا

(بَیل بانی) سان٘ڈ ، نل کول ، وہ قوی الجُثَّہ پیل جو افزائشِ نسل کے لیے گائیوں کے گَلّے میں چھوڑ دیا جاتا ہے ، اس بیل کے کندھوں کے اُوپر کوہان کی شکل کا اُبھار یا اُٹھان ہوتا ہے اس اُبھار کو سنڈکا کہتے ہیں جو خاص قسم کے قوی النسل بیلوں کے ہوتا ہے سان٘ڈ کی وجہ تسمیہ بھی یہی ہے.

سَنْڈا مُشْٹَنْڈا

سَن٘ڈا مُسٹنْڈا ، موٹا تازہ.

سَنڈْیانا

موٹا تازہ ہونا ، مفت خوری کا عادی ہونا ، مسٹن٘ڈ ہونا.

سِن ڈَھلْنا

شباب کے زمانے کا زوال پر آ جانا ، بڑھاپا شروع ہونا.

سِن ڈَھل جانا

شباب کے زمانے کا زوال پر آ جانا ، بڑھاپا شروع ہونا.

اَنْڈ کی سَنْڈ

رک : انٹ کی سنٹ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُنْڈ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُنْڈ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone