تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَنی" کے متعقلہ نتائج

سَنی

پٹ سن سے بنا ہوا ، سن سے منسوب.

سِنی

سِنکی ، پاگل ، دِیوانہ ، بد دماغ.

سُنّی

رک : ’’ اہلِ سنت والجماعت ‘‘ پیروِ سُنّتِ رسول صلّی اللہ علیہ وسلم.

سُنی

سُنا (رک) کی تانیث (ترا کیب میں مُستعمل).

ثَنی

جانور کی کم سے کم عمر جو قربانی کے لیے ضروری ہے (یعنی دن٘بہ چھ مہینے کا، بھیڑ بکری سال بھر کی، گائے اور بیل دوبرس کا اور اُونٹ پان٘چ برس کا)، مُسّنہ

سَننی

= सानी (चौपायों का खाना)

سَنیَاں

سیَاں ، پیارا ، جانی ، محبوب ، پیا ؛ خاوند.

سُنی سُنائی

سُنی ہوئی، افواہ، بے پر کی اُڑانا، غیر معتبر، سُنی ہوئی خبر جو آنکھوں سے نہ دیکھی ہو

سُنی سُنائی بات

سماعی بات، افواہ، بے اعتبار بات

سُنی اَن سُنی کَرْنا

ٹال جانا ، آنا کانی کرنا ، جان بُوجھ کرنہ سُننا.

سنی نہ شیعہ، جو جی میں آیا کیا

سُنّی نَہ شِیعَہ، جی میں آیا سو کِیا

آزاد خیال شخص کے متعلق کہتے ہیں جو اپنی مرضی کرتا ہے، اُسے کسی مسلک کی پروا نہیں ہوتی، آزاد خیال شخص یا من مانی کرنے والے کے لیے بھی کہتے ہیں

سُنی اَن سُنی کَر دینا

ٹال جانا ، آنا کانی کرنا ، جان بُوجھ کرنہ سُننا.

سُنّی نَہ شِیعَہ، جو جی میں آیا سو کِیا

سَنیاس

(ہندو) دُنیا کو ترک کرنا ، جوگ ، فقیری ؛ بُری عادتیں چھوڑ دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَنی کے معانیدیکھیے

سَنی

sanii•सनी

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

سَنی کے اردو معانی

عربی، ہندی - صفت

  • پٹ سن سے بنا ہوا ، سن سے منسوب.
  • پٹ سن کے خاندان کا ایک پودا جس کی چھال سے سن حاصل کرتے ہیں جو گدّوں میں بھرنے یا ستلی بنانے کے کام آتا ہے.
  • روشن ، چمکدار.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ثَنی

جانور کی کم سے کم عمر جو قربانی کے لیے ضروری ہے (یعنی دن٘بہ چھ مہینے کا، بھیڑ بکری سال بھر کی، گائے اور بیل دوبرس کا اور اُونٹ پان٘چ برس کا)، مُسّنہ

صَنِیع

any work of art

شعر

Urdu meaning of sanii

  • Roman
  • Urdu

  • paTsan se banaa hu.a, san se mansuub
  • paTsan ke Khaandaan ka ek paudaa jis kii chhaal se san haasil karte hai.n jo gaddo.n me.n bharne ya sutlii banaane ke kaam aataa hai
  • roshan, chamakdaar

English meaning of sanii

Arabic, Hindi - Adjective

  • (something) heard, listened

सनी के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - विशेषण

  • बात सुनना, बात मान लेना
  • सन या पटसन से बना हुआ। स्त्री०१. सन से बुना हुआ कपड़ा। २. सन की जाति का एक प्रकार का छोटा पौधा जो बगीचों में शोभा के लिए लगाया जाता है। पुं० शनिवार।
  • सन या पटसन से संबंध रखनेवाला।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone