تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِنی" کے متعقلہ نتائج

سِنی

سِنکی ، پاگل ، دِیوانہ ، بد دماغ.

سَنی

پٹ سن سے بنا ہوا ، سن سے منسوب.

سُنّی

رک : ’’ اہلِ سنت والجماعت ‘‘ پیروِ سُنّتِ رسول صلّی اللہ علیہ وسلم.

سُنی

سُنا (رک) کی تانیث (ترا کیب میں مُستعمل).

ثَنی

جانور کی کم سے کم عمر جو قربانی کے لیے ضروری ہے (یعنی دن٘بہ چھ مہینے کا، بھیڑ بکری سال بھر کی، گائے اور بیل دوبرس کا اور اُونٹ پان٘چ برس کا)، مُسّنہ

سَننی

= सानी (चौपायों का खाना)

سِنیہ

(ہندو) محبّت، عاشقی،

سُنی سُنائی

سُنی ہوئی، افواہ، بے پر کی اُڑانا، غیر معتبر، سُنی ہوئی خبر جو آنکھوں سے نہ دیکھی ہو

سُنی سُنائی بات

سماعی بات، افواہ، بے اعتبار بات

سُنی اَن سُنی کَرْنا

ٹال جانا ، آنا کانی کرنا ، جان بُوجھ کرنہ سُننا.

سنی نہ شیعہ، جو جی میں آیا کیا

سُنّی نَہ شِیعَہ، جی میں آیا سو کِیا

آزاد خیال شخص کے متعلق کہتے ہیں جو اپنی مرضی کرتا ہے، اُسے کسی مسلک کی پروا نہیں ہوتی، آزاد خیال شخص یا من مانی کرنے والے کے لیے بھی کہتے ہیں

سُنی اَن سُنی کَر دینا

ٹال جانا ، آنا کانی کرنا ، جان بُوجھ کرنہ سُننا.

سُنّی نَہ شِیعَہ، جو جی میں آیا سو کِیا

سُنْیا

heard

اردو، انگلش اور ہندی میں سِنی کے معانیدیکھیے

سِنی

sinii•सिनी

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

سِنی کے اردو معانی

صفت

  • سِنکی ، پاگل ، دِیوانہ ، بد دماغ.

Urdu meaning of sinii

  • Roman
  • Urdu

  • sankii, paagal, diivaanaa, badadimaaG

सिनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • = शिनि

سِنی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone