تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَم" کے متعقلہ نتائج

دَسْت بَرْدار

کسی کام وغیرہ سے ہاتھ اٹھانے والا، چھوڑنے والا، دست کش، بے تعلق، لاتعلق

دَسْت بَرْدار کَرْنا

علیحدہ کرنا، فارغ کرنا، جُدا کرنا، ہٹانا

دَسْت بَرْدار ہونا

ہاتھ اُٹھانا، باز آنا، علیحدہ ہونا، کنارہ کشی اختیار کرنا

دَسْت بَرْداری

لاتعلقی، علیحدگی، دست کشی

دَسْت بَرْداری دینا

اپنے حق کو چھوڑ دینا، لاتعلق ہو جانا

زَمِیْن سے دَسْتْ بَرْدار ہُوْنا

کسی خطرے کی وجہ سے، جیسے مہاجرین سندھ میں اپنی زمینیں چھوڑ آئے تھے

گَدّی سے دَسْت بَرْدار ہو جانا

اقتدار یو حکومت چھوڑ دینا.

اَپْنے پالْتُو جانوَر سے دَسْت بَردار ہونا

اپنے پالتو جانور سے الگ ہوجانا، اس کو آزاد کردینا، چھوڑدینا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَم کے معانیدیکھیے

سَم

samसम

اصل: سنسکرت

وزن : 2

موضوعات: پہلوانی موسیقی ہیئت

  • Roman
  • Urdu

سَم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (موسیقی) آواز، تال، سُر، جو آخری ضرب کے ساتھ وزن میں برابر ہو، مقررہ تال
  • (ہیئت) درمیانی ہم قدر قطعِ دائرہ، ہموار میدان
  • مانند، مِثل، مُشابہ

اسم، مؤنث

  • اچھی طرح سے، خُوبصورتی سے

صفت

  • مُقابل، سامنے، نقیض، چوٹ پر، مقابلے کا
  • ہموار، یکساں، مسطّح، پورا، تمام، سارا، کُل، مکمل
  • (مجازاً) سچا، بے گناہ
  • (کُشتی / بان٘ک) ایک دان٘و کا نام، ایک گھائی

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

سَمْع

سُننا

شعر

Urdu meaning of sam

  • Roman
  • Urdu

  • (muusiiqii) aavaaz, taal, sur, jo aaKhirii zarab ke saath vazan me.n baraabar ho, muqarrara taal
  • (haiyat) daramyaanii hamaqdar kata daayaraa, hamvaar maidaan
  • maanind, masal, mushaabaa
  • achchhii tarah se, Khuu.obsortii se
  • muqaabal, saamne, naqiiz, choT par, muqaable ka
  • hamvaar, yaksaa.n, mastaa, puura, tamaam, saaraa, kul, mukammal
  • (majaazan) sachchaa, begunaah
  • (kshati / baank) ek daanv ka naam, ek ghaa.ii

English meaning of sam

Noun, Masculine

  • tune of music, technical term used in classical music

Adjective

  • even, level, smooth
  • like, resembling
  • opposite
  • truthful, innocent

सम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ध्वनि, सुर, ताल

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • तैयारी। (डिं०)
  • सजावट।

विशेषण

  • जिसका तल बराबर हो, ऊबड़-खाबड़ न हो। चौरस।
  • जो आदि से अंत तक प्रायः एक-सा चला गया हो। जिसमें कहीं बहुत उतार चढ़ाव या हेर-फेर न हो।

سَم کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَسْت بَرْدار

کسی کام وغیرہ سے ہاتھ اٹھانے والا، چھوڑنے والا، دست کش، بے تعلق، لاتعلق

دَسْت بَرْدار کَرْنا

علیحدہ کرنا، فارغ کرنا، جُدا کرنا، ہٹانا

دَسْت بَرْدار ہونا

ہاتھ اُٹھانا، باز آنا، علیحدہ ہونا، کنارہ کشی اختیار کرنا

دَسْت بَرْداری

لاتعلقی، علیحدگی، دست کشی

دَسْت بَرْداری دینا

اپنے حق کو چھوڑ دینا، لاتعلق ہو جانا

زَمِیْن سے دَسْتْ بَرْدار ہُوْنا

کسی خطرے کی وجہ سے، جیسے مہاجرین سندھ میں اپنی زمینیں چھوڑ آئے تھے

گَدّی سے دَسْت بَرْدار ہو جانا

اقتدار یو حکومت چھوڑ دینا.

اَپْنے پالْتُو جانوَر سے دَسْت بَردار ہونا

اپنے پالتو جانور سے الگ ہوجانا، اس کو آزاد کردینا، چھوڑدینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone