تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَیل" کے متعقلہ نتائج

نَیل

لینا، حاصل کرنا، مقصد حاصل کرنا یا پانا، حصول، پہنچ، دست رس، رسائی

نَیلِ مَرام

کامیابی، حصول مراد، حصول مقصد، مقصد پانا، مطلب برداری، مقصد حاصل کرلینا

نِیل گِری

दक्षिण भारत का एक पर्वत, अंजनगिरि, नीलांचल, नील

نِیْل کَنٹھ

ایک پرندہ، مور

نِیل گائے

ایک جنگلی سیاہی مائل نیلا چوپایہ جو ہرن سے مشابہ اور قد میں گائے کے برابر ہوتا ہے سینگ چھوٹے چھوٹے کھوٹیوں کے ہوتے ہیں اور گلے میں بالوں کی چونری لٹکتی ہوتی ہے ، روجھ ، نیلا ، بقرالوحش ، گاؤوحشی

نِیل گُوں سَفِید

نیلگوں مائل سفید ، وہ سفید جس میں نیلا پن ہو ۔

نیل جلانا

بارش روکنے کے لئے نیل کے ٹکڑے کو تلوار پر رکھ کر آگ لگانا، ایک ٹوٹکا ہے

نِیل والا

نیل بنانے یا بیچنے والا، نیل کے کارخانے کا مالک، نیل بنانے کا کارخانہ کرنے والا

نِیل پَڑنا

جسم پر چوٹ ، ضرب یا خون جم جانے سے نیلا نشان پڑ جانا ۔

نِیل سَر

مرغابی کے خاندان کا ایک پرند جو دوسری مرغابیوں سے بڑا اور وزن میں زیادہ ہوتا ہے ۔

نِیل بَڑی

نیل کا ٹکڑا ، ادنیٰ قسم کا نیل ۔

نِیل گَر

نیل کا کام کرنے والا، نیل بنانے والا، رنگریز، آسمانی رنگ

نِیل ڈالنا

بہت مارنا ، تشدد کرنا ، اتنا مارنا کہ جسم پر نشانات پڑ جائیں ۔

نِیل بَند

کبوتر کی ایک قسم جس کی گردن میں نیلی دھاری ہوتی ہے ۔

نِیل جلانا

۔عوام کا ٹوٹکا ہے۔منھ کی شدت روکنے کے لیے نیل تلوار پر رکھ جلاتے ہیں۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَیل کے معانیدیکھیے

نَیل

nail•नैल

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: تصوف

اشتقاق: نالَ

  • Roman
  • Urdu

نَیل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لینا، حاصل کرنا، مقصد حاصل کرنا یا پانا، حصول، پہنچ، دست رس، رسائی
  • تصوف: مقصد حاصل ہو جانا، مراد مل جانا، حق تعالیٰ تک پہنچ جانا

Urdu meaning of nail

  • Roman
  • Urdu

  • lenaa, haasil karnaa, maqsad haasil karnaa ya paana, husuul, pahunch, dastaras, rasaa.ii
  • tasavvufah maqsad haasil ho jaana, muraad mil jaana, haqataalaa tak pahunch jaana

English meaning of nail

Noun, Masculine

  • acquiring, acquisition, obtaining, attainment, achievement
  • Sufism: achieving goal, obtaining desires, reaching the Almighty

नैल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • प्राप्त होना, मिलना, लक्ष्य को प्राप्त करना, अर्जन, पहुँच

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone