تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھٹَّیل" کے متعقلہ نتائج

پُھٹَّیل

(جھنڈ یا ٹولے سے) الگ تھلگ، تنہا، جس کا جوڑا نہ ہو

پُٹیل

پرندہ ، لٹورا کی ایک قسم : یہ دوسرے لٹوروں سے قدرے چھوٹا ہوتا ہے - رن٘گ پیٹھ کا سیاہی مائل خاکی اور سینے کا رن٘گ سرخ سفیدی مائل کئی طرح کی بولیاں بولتا ہے اور کرم خور ہے رک : لٹورا ، لاط : L. erythronotus , L. excubitor , Lanius lahtora .

پَٹیل

گاؤں کا سردار مقدم یا چودھری

پِٹیل

پٹ جانے والا، مار کھانے والا، بزدل

پُھٹَوَّل

پھوٹنا (رک) کی حالت و کیفیت ، تراکیب میں مستعمل ؛ رک : سر پھٹول ، ماتھا پھٹول .

پُٹْلی

پوٹلی

پَھیل

پھیلنا سے تراکیب میں مستعمل

پُٹْلا

پشتارہ جس میں چیزیں بان٘دھتے ہیں

پھٹی

burst, torn

پَٹْلی

۔ (ھ) مونث۔ چھوٹا پٹلا۔

پوٹْلی

چھوٹی گٹھڑی، پٹلیا، پوٹلیا

پَٹیلی

ایک قسم کی چھوٹی اور چوڑے پین٘دے کی کشتی، چھوٹی پٹیال ناو

پَٹیلا

(زراعت) کیاری (یا کھیت) کی زمین ہموار کرنے کا تختہ ، سہانی .

پاٹَلی

ایک درخت ؛ پاڈر .

پاٹْلی پُتْر

ایک قدیم شہر جو دریائے سون اور گن٘گا کے سنگم پر واقع تھا آج کل اسے پٹنہ کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھٹَّیل کے معانیدیکھیے

پُھٹَّیل

phuTTail•फुट्टैल

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

پُھٹَّیل کے اردو معانی

صفت

  • (جھنڈ یا ٹولے سے) الگ تھلگ، تنہا، جس کا جوڑا نہ ہو
  • (ہ) صفت‏، جفت کے خلاف‏، جا نوروں کے جوڑے میں سے جو ایک رہ جائے اس کو پھٹیل کہتے ہیں

Urdu meaning of phuTTail

  • Roman
  • Urdu

  • (jhunD ya Tole se) alag thalag, tanhaa, jis ka jo.Da na ho
  • (ha) sifat, jupht ke Khilaaf, jaanavro.n ke jo.De me.n se jo ek rah jaaye us ko phuTTail kahte hai.n

English meaning of phuTTail

Adjective

  • odd, unpaired

फुट्टैल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो अपने जोड़े के साथ न रहता हो।
  • पक्षी या पशु जो झुंड या दल से फुटकर अलग हो गया हो।

پُھٹَّیل کے مترادفات

پُھٹَّیل کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھٹَّیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھٹَّیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone