تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَن٘پَیل" کے متعقلہ نتائج

چَن٘پَیل

چن٘پا یا چن٘بیلی کا تیل

چَن٘پی

رک : چمپی .

چَن٘پَلَہ

ایک پھول جو گلدستے کی مانند ہوتا ہے (اس کی پتیاں برگ چار مغز سے مشابہ ہوتی ہیں درخت کی چھال کو پانی میں جوش دینے سے پانی کا رن٘گ سرخ ہو جاتا ہے درخت زیادہ تر کوہسار میں پایا جاتا ہے اور اس کی لکڑی شمع کی طرح جلتی ہے درخت دو سال میں پھولتا ہے) .

چَنیل

گلہری

چَندیل

क्षत्रियों की एक जाति या शाखा

چَنگیل

ایک بوٹی، جو پرانی عمارتوں اور کھنڈروں میں اگتی ہے اس کے پتے، گول سیاہی مائل سرخ پھول، بیج گول، جھنیں طب میں خوبازی کہتے ہیں

چَن٘پئَی

رک : چمپئی .

چُنائی

دیوار کی تیاری کے لیے اینٹ یا گھڑے ہوئے پتھر کی چونے یا گارے سے تلے اوپر تہ بہ تہ باقاعدہ بندش

چُنِیں

چوں ایں کا مخفف، اس طرح، ایسا، یوں، ایسے

چُنّی

ایک چھوٹا کیڑا، چنے کی ایک چھوٹی قسم، ریزہ یاقوت، سرخ چھوٹا نگ

چُنْیا

کسی رن٘گ کا ایسا مرغ جس کے پروں پر مختلف رن٘گ کی چتیاں ہوں

چُنی

ایک چھوٹا کیڑا، چنے کی ایک چھوٹی قسم، ریزہ یاقوت، سرخ چھوٹا نگ

چَنْدْیا

گڑھا، گہری جگہ

چَنْدْیَہ

وہ چھوٹی روٹی جو سب سے اخیر میں بچے ہوئے آٹے اور خشکی سے بنائی جاتی ہے

چَنْڈی

چنڈا کی تانیث، درگا دیوی کا ایک نام

اردو، انگلش اور ہندی میں چَن٘پَیل کے معانیدیکھیے

چَن٘پَیل

champail•चंपैल

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

چَن٘پَیل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چن٘پا یا چن٘بیلی کا تیل

Urdu meaning of champail

  • Roman
  • Urdu

  • champaa ya chambelii ka tel

चंपैल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चम्पा या चमेली का तेल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَن٘پَیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَن٘پَیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone