تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رال" کے متعقلہ نتائج

رال

(سلوتری) مویشیوں کے حلق کے بِیماری کا نام جس میں اُن کے مُن٘ھ سے پانی جانے لگتا ہے

رال گِرنا

رک : رال ٹپکنا.

رال بَہْنا

لُعاب کا من٘ھ سے جاری ہونا ، جی چاہنا ، رغبت و خواہش ہونا ، من٘ھ میں پانی بھر آنا ، رال ٹپکنا.

رال بند

وہ مخصوص وضع کا موٹا چھوٹا سا کپڑا جو بچّوں کے گلے میں اس لیے ڈال دیتے ہیں کہ رال بہنے سے کپڑے خراب نہ ہوں

رال اُڑانا

رال کو جو ایک طرح کا اِشتعال پذیر گون٘د ہوتا ہے آگ دِکھا کر باروت کی طرح اُڑانا.

رال ٹَپَکْنا

لعاب یا رطوبت کا منھ سے نکلنا یا بہنا یا ٹپکنا

رال ٹَپْکانا

رال ٹپکنا (رک) کا متعدی.

رال ٹَپَکْتی ہے

حرص کرتا ہے

رال ٹَپْکی پَڑْنا

کسی شے کی رغبت کے مارے بیتاب ہو جانا ، رغبت یا خواہش مندی کا بے حد نمایاں ہونا.

رال ٹَپَک پَڑنا

لُعاب یا رطوبت کا من٘ھ سے نِکلنا یا بہنا یا ٹپکنا.

رالا

چکّی کے دونوں پاٹوں کو حسبِ ضرورت علیحدہ رکھنے والی آڑ جو اُن کو ایک دُوسرے پر جمنے نہ دےـ یہ آڑ عام طور سے مچھلی کا چھلکا یا کپڑے کی دھجّی کی بنی ہوئی چھوٹی سی اینڈوی ہوتی ہے جو مانی کے سوراخ یا کیلی میں لگادی جاتی ہے اِس کی وجہ سے اُوپر کا پاٹ نِیچے کے پاٹ سے رالے کی موٹان کے برابر اُوپر کو اُٹّھا رہتا ہے- دال یا دلیا بنانے میں اس کی بڑی ضرورت ہوتی ہے.

رَہُلْو

بہل، بیل گاڑی

رَہْلا

ایک قسم کا پھلی دار پودا جو خود رو بھی ہوتا ہے اور کاشت بھی کیا جاتا ہے، چنا

رالی

ایک قسم کا باجرا جس کے دانے بہت چھوٹے ہوتے ہیں

رُہْلا

شوروغل، جھگڑا، بکھیڑا

اردو، انگلش اور ہندی میں رال کے معانیدیکھیے

رال

raal•राल

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: سالوتری

  • Roman
  • Urdu

رال کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (سلوتری) مویشیوں کے حلق کے بِیماری کا نام جس میں اُن کے مُن٘ھ سے پانی جانے لگتا ہے
  • درختوں کا گون٘د، ایک گون٘د کا سا نباتی مادَہ جز بہت جلد آگ پکڑ لیتا ہے اور پانی میں نہیں کُھلتا ہے
  • رال وہ شے ہے جو ٹرین ٹائن سے روغنِ ٹرین ٹائن کشید ہونے کے بعد پیچھے رہ جاتی ہے
  • لُعابِ دھن، تُھوک، وہ لُعاب جو (عموماً) کمسن بچّوں یا بُوڑھوں کے من٘ھ کے کنارے سے بے اِختیار ٹپکتا ہے
  • موٹی وضع کا چرواہوں کا تیار کیا ہوا کمبل

شعر

Urdu meaning of raal

  • Roman
  • Urdu

  • (salluu tirii) maveshiiyo.n ke halaq ke biimaarii ka naam jis me.n un ke munh se paanii jaane lagtaa hai
  • daraKhto.n ka gond, ek gond ka saa nabaatii maada juz bahut jald aag paka.D letaa hai aur paanii me.n nahii.n khultaa hai
  • raal vo shaiy hai jo Tren Taa.un se rogan-e-Tren Taa.un kashiid hone ke baad piichhe rah jaatii hai
  • lu.aab-e-dhan, thuu.ok, vo lu.aab jo (umuuman) kamsin bachcho.n ya buu.o.Dho.n ke munh ke kinaare se be iKhatiyaar Tapaktaa hai
  • moTii vazaa ka charvaaho.n ka taiyyaar kiya hu.a kambal

English meaning of raal

Noun, Feminine

राल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • लुआब-ए-धन, थूओक, वो लुआब जो (उमूमन) कमसिन बच्चों या बूओढ़ों के मुंह के किनारे से बे इख़तियार टपकता है
  • (सल्लू तिरी) मवेशीयों के हलक़ के बीमारी का नाम जिस में उन के मुंह से पानी जाने लगता है
  • उक्त वृक्ष का सुगंधित निर्यास जो प्रायः सुगन्ध के लिए जलाया जाता और औषधों, मसालों आदि के काम आता है। चूना। विशेष-धूप नामक सुगन्धित द्रव्य में प्रायः इसी की प्रधानता रहती है स्त्री० [सं० लाला] १. मुंह से निकलनेवाला पतला रस। लार। (देखें) २. चौपायों का एक रोग जिसमें उन्हे खाँसी आती है और उनके मुंह से पतला लसदार पानी गिरता है। पुं० [?] एक प्रकार का देशी कंबल।
  • एक प्रकार का बहुत बड़ा सदाबहार पेड़ जो दक्षिण भारत के जंगलों में होता है।
  • राल वो शैय है जो ट्रेन टाउन से रोगन-ए-ट्रेन टाउन कशीद होने के बाद पीछे रह जाती है
  • एक प्रकार का सदाबहार पेड़, इस पेड़ का उपयोग सुगंध, औषधि के लिए किया जाता है
  • दरख़्तों का गोंद, एक गोंद का सा नबाती मादा जुज़ बहुत जल्द आग पकड़ लेता है और पानी में नहीं खुलता है
  • मोटी वज़ा का चरवाहों का तैय्यार किया हुआ कम्बल
  • पशुओं का एक रोग

رال کے مرکب الفاظ

رال سے متعلق کہاوتیں

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رال)

نام

ای-میل

تبصرہ

رال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone