تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رالا" کے متعقلہ نتائج

رالا

چکّی کے دونوں پاٹوں کو حسبِ ضرورت علیحدہ رکھنے والی آڑ جو اُن کو ایک دُوسرے پر جمنے نہ دےـ یہ آڑ عام طور سے مچھلی کا چھلکا یا کپڑے کی دھجّی کی بنی ہوئی چھوٹی سی اینڈوی ہوتی ہے جو مانی کے سوراخ یا کیلی میں لگادی جاتی ہے اِس کی وجہ سے اُوپر کا پاٹ نِیچے کے پاٹ سے رالے کی موٹان کے برابر اُوپر کو اُٹّھا رہتا ہے- دال یا دلیا بنانے میں اس کی بڑی ضرورت ہوتی ہے.

رَہْلا

ایک قسم کا پھلی دار پودا جو خود رو بھی ہوتا ہے اور کاشت بھی کیا جاتا ہے، چنا

رُہْلا

شوروغل، جھگڑا، بکھیڑا

رال اُڑانا

رال کو جو ایک طرح کا اِشتعال پذیر گون٘د ہوتا ہے آگ دِکھا کر باروت کی طرح اُڑانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں رالا کے معانیدیکھیے

رالا

raalaaराला

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

رالا کے اردو معانی

  • چکّی کے دونوں پاٹوں کو حسبِ ضرورت علیحدہ رکھنے والی آڑ جو اُن کو ایک دُوسرے پر جمنے نہ دےـ یہ آڑ عام طور سے مچھلی کا چھلکا یا کپڑے کی دھجّی کی بنی ہوئی چھوٹی سی اینڈوی ہوتی ہے جو مانی کے سوراخ یا کیلی میں لگادی جاتی ہے اِس کی وجہ سے اُوپر کا پاٹ نِیچے کے پاٹ سے رالے کی موٹان کے برابر اُوپر کو اُٹّھا رہتا ہے- دال یا دلیا بنانے میں اس کی بڑی ضرورت ہوتی ہے.
  • کئی طرح کے اناج کا مجموعہ نیز ایک اناج کا نام .

Urdu meaning of raalaa

  • Roman
  • Urdu

  • chakkii ke dono.n paaTo.n ko hasab-e-zaruurat alaihdaa rakhne vaalii aa.D jo un ko ek duu.osre par jamne na de ye aa.D aam taur se machhlii ka chhilkaa ya kap.De kii dhajii kii banii hu.ii chhoTii sii enaDvii hotii hai jo maanii ke suuraaKh ya kiilii me.n lagaadii jaatii hai is kii vajah se u.uopar ka paaT niiche ke paaT se raalay kii moTaan ke baraabar u.uopar ko uThThাa rahtaa hai- daal ya daliyaa banaane me.n is kii ba.Dii zaruurat hotii hai
  • ka.ii tarah ke anaaj ka majmuu.aa niiz ek anaaj ka naam

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رالا

چکّی کے دونوں پاٹوں کو حسبِ ضرورت علیحدہ رکھنے والی آڑ جو اُن کو ایک دُوسرے پر جمنے نہ دےـ یہ آڑ عام طور سے مچھلی کا چھلکا یا کپڑے کی دھجّی کی بنی ہوئی چھوٹی سی اینڈوی ہوتی ہے جو مانی کے سوراخ یا کیلی میں لگادی جاتی ہے اِس کی وجہ سے اُوپر کا پاٹ نِیچے کے پاٹ سے رالے کی موٹان کے برابر اُوپر کو اُٹّھا رہتا ہے- دال یا دلیا بنانے میں اس کی بڑی ضرورت ہوتی ہے.

رَہْلا

ایک قسم کا پھلی دار پودا جو خود رو بھی ہوتا ہے اور کاشت بھی کیا جاتا ہے، چنا

رُہْلا

شوروغل، جھگڑا، بکھیڑا

رال اُڑانا

رال کو جو ایک طرح کا اِشتعال پذیر گون٘د ہوتا ہے آگ دِکھا کر باروت کی طرح اُڑانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رالا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رالا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone