تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَالَ" کے متعقلہ نتائج

قَالَ

اس نے کہا (مرکبات میں مستعمل).

قَال

کہنا، گفتگو، بات چیت، مباحثہ، تقریر

کال

قحط (خصوصاً اجناس کا)، (بارش نہ ہونے سے) اناج کا فقدان، کالا کا مخفف

کَہْل

سُستی، کاہلی

قَالَبْ

قال مارنا

(کسی کو) ڈان٘ٹنا، ملامت کرنا

قالا قال

بات چیت ، گفتگو ؛ بحث ، تکرار.

قال و اَقُول

رک : قال و قیل.

قال ہی قال ہے حال نَہیں

ظاہر کا باتونی ہے ، عمل وغیرہ کچھ ہے نہیں.

قال قال

شدہ شدہ ، رفتہ رفتہ.

قال و مَقال

بحث، تکرار، بات چیت، گفتگو

قَالْ مَقَال

بحث، تکرار

قال حال سے مُطابِق ہونا

کہنا اور کرنا ایک جیسا ہونا.

قال و قیل

تکرار، حجّت، بحث

قالَ اللہُ قالَ الرَّسُولؐ

(لفظاً) اللہ نے کہا اور رسولؐ نے کہا ؛ مراد : قرآن اور حدیث.

اردو، انگلش اور ہندی میں قَالَ کے معانیدیکھیے

قَالَ

qaala•क़ाला

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: قالَ

  • Roman
  • Urdu

قَالَ کے اردو معانی

فعل متعدی

  • اس نے کہا (مرکبات میں مستعمل).

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

کالا

سیاہ، کوئلے یا کاجل کے رنگ کا، سیاہ فام، اسود

شعر

Urdu meaning of qaala

  • Roman
  • Urdu

  • is ne kahaa (murakkabaat me.n mustaamal)

क़ाला के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • उसने कहा (यौगिक में प्रयुक्त)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَالَ)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَالَ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone