تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قال قال" کے متعقلہ نتائج

قال قال

شدہ شدہ ، رفتہ رفتہ.

قال ہی قال ہے حال نَہیں

ظاہر کا باتونی ہے ، عمل وغیرہ کچھ ہے نہیں.

اَہْل قال

احکام شریعت کی پابندی کے قائل اصحاب، اہل حال کے بالمقابل

قالَ اللہُ قالَ الرَّسُولؐ

(لفظاً) اللہ نے کہا اور رسولؐ نے کہا ؛ مراد : قرآن اور حدیث.

قال حال سے مُطابِق ہونا

کہنا اور کرنا ایک جیسا ہونا.

قَالَ

اس نے کہا (مرکبات میں مستعمل).

قَال

کہنا، گفتگو، بات چیت، مباحثہ، تقریر

حال میں قال دَہی میں مُوسَل

(عور) کس بے موقع و بے محل دخل دینے والی کی نسبت بولتی ہیں .

زَبَانِ قال

گویائی، کلام، بات، مُنْھ سے بولنا (زبان حال کا نقیض)

صاحِبِ قال

وہ صوفی جو ذکر و اذکار اور اوراد و ظائف میں مشغول رہتا ہے لیکن اس پر معرفت الہٰی میں کیفیات قلب وارد نہیں ہوتیں

حال کا نَہ قال کا روٹی چَمْچَہ دال کا

نکَمے آدمی کی نسبت بولتے ہیں، جو کام کے وقت تو ٹل جائے اور کھانے کے وقت موجود ہو

قِیل و قال

بات چیت، باہم گفتگو

قال و مَقال

بحث، تکرار، بات چیت، گفتگو

قال و اَقُول

رک : قال و قیل.

حال قال

۱. حالت اور بیان ، قول اور عمل .

قال مارنا

(کسی کو) ڈان٘ٹنا، ملامت کرنا

قالا قال

بات چیت ، گفتگو ؛ بحث ، تکرار.

نیک قال

well-spoken

مَحْفِلِ حال و قال

حال و قال کی محفل ، محفل سماع ، قوالی کا اجتماع

صاحبِ حال و قال

لائق ، واقف ؛ شائستہ ، مہذب .

مَن قالُ

(عربی فقرہ اُردو میں مستعمل) جس نے کہا ؛ مراد : کہنے والا ۔

قَالْ مَقَال

بحث، تکرار

حال و قال

religious frenzy or ecstasy

قال و قیل

تکرار، حجّت، بحث

اردو، انگلش اور ہندی میں قال قال کے معانیدیکھیے

قال قال

qaal-qaalक़ाल-क़ाल

  • Roman
  • Urdu

قال قال کے اردو معانی

فعل متعلق

  • شدہ شدہ ، رفتہ رفتہ.

Urdu meaning of qaal-qaal

  • Roman
  • Urdu

  • shuudaa shuudaa, rafta rafta

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قال قال

شدہ شدہ ، رفتہ رفتہ.

قال ہی قال ہے حال نَہیں

ظاہر کا باتونی ہے ، عمل وغیرہ کچھ ہے نہیں.

اَہْل قال

احکام شریعت کی پابندی کے قائل اصحاب، اہل حال کے بالمقابل

قالَ اللہُ قالَ الرَّسُولؐ

(لفظاً) اللہ نے کہا اور رسولؐ نے کہا ؛ مراد : قرآن اور حدیث.

قال حال سے مُطابِق ہونا

کہنا اور کرنا ایک جیسا ہونا.

قَالَ

اس نے کہا (مرکبات میں مستعمل).

قَال

کہنا، گفتگو، بات چیت، مباحثہ، تقریر

حال میں قال دَہی میں مُوسَل

(عور) کس بے موقع و بے محل دخل دینے والی کی نسبت بولتی ہیں .

زَبَانِ قال

گویائی، کلام، بات، مُنْھ سے بولنا (زبان حال کا نقیض)

صاحِبِ قال

وہ صوفی جو ذکر و اذکار اور اوراد و ظائف میں مشغول رہتا ہے لیکن اس پر معرفت الہٰی میں کیفیات قلب وارد نہیں ہوتیں

حال کا نَہ قال کا روٹی چَمْچَہ دال کا

نکَمے آدمی کی نسبت بولتے ہیں، جو کام کے وقت تو ٹل جائے اور کھانے کے وقت موجود ہو

قِیل و قال

بات چیت، باہم گفتگو

قال و مَقال

بحث، تکرار، بات چیت، گفتگو

قال و اَقُول

رک : قال و قیل.

حال قال

۱. حالت اور بیان ، قول اور عمل .

قال مارنا

(کسی کو) ڈان٘ٹنا، ملامت کرنا

قالا قال

بات چیت ، گفتگو ؛ بحث ، تکرار.

نیک قال

well-spoken

مَحْفِلِ حال و قال

حال و قال کی محفل ، محفل سماع ، قوالی کا اجتماع

صاحبِ حال و قال

لائق ، واقف ؛ شائستہ ، مہذب .

مَن قالُ

(عربی فقرہ اُردو میں مستعمل) جس نے کہا ؛ مراد : کہنے والا ۔

قَالْ مَقَال

بحث، تکرار

حال و قال

religious frenzy or ecstasy

قال و قیل

تکرار، حجّت، بحث

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قال قال)

نام

ای-میل

تبصرہ

قال قال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone