تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَوّالَہ" کے متعقلہ نتائج

جَوّالَہ

تیزی کے ساتھ چکر کھانے والی چیز، بہت گردش کرنے والا (عموماً شعلہ کی صفت)

جَوالا

شعلہ، لپٹ، بھپکا

جِوالا

رک : جیالا

جَوالا مُکْھ

جوالا مکھی، آتش فشاں، کرہ آتش فشاں، وہ جگہ جہاں سے آگ کے شعلے نکلیں، ہندو ایسی جگہ کو مقدس اور درگا دیوی کا استھان خیال کرتے ہیں

جوالا مُکھی

کردہ آتش فشاں، وہ جگہ جہاں سے آگ کے شعلے نکلیں، ہندوایسی جگہ کو مقدس اور درگاہ دیوی کا استھان خیال کرتے ہیں

جوالا مُکھی کی لاٹ

روشنی کا دھارا یا مینار

جوالا مُکھی

a title of the goddess Durga

شُعلۂ جَوَّالہ

چکر کھانے والا شعلہ، گردا گرد پھرنے والا شعلہ، آگ کی گیند کی طرح پھرنے والا شعلہ

جالِع

निर्लज्ज, बेहया, धृष्ट, गुस्ताख, ढीठ।।

جالا

باریک سفید جھلی نما یا تاروں کا جال جو مکڑی لعاب دہن سے بناتی یا تنتی ہے

جالَہ

ایک قسم کی کشتی، جس میں چند چوبیں یا لگّیاں باہم پیوست ہوتی ہیں اور اس کے نیچے ہوا سے مشکیں بھری ہوئی لگی ہوتی ہیں، جس پر بیٹھ کر دریا عبور کرتے ہیں

جِیالا

جی والا، دلیر، جری، بہادر

جھالا

رک: جھالر معنی نمبر ۲

جاہِلَہ

جاہل (رک) کی تانیث .

جھالَہ

وہ لٹکنے والے ڈورے یا رسّی جو لگام میں خوبصورتی کے لیے لگاتے ہیں، جھالر.

اردو، انگلش اور ہندی میں جَوّالَہ کے معانیدیکھیے

جَوّالَہ

javvaala•जव्वाला

اصل: عربی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

جَوّالَہ کے اردو معانی

صفت

  • تیزی کے ساتھ چکر کھانے والی چیز، بہت گردش کرنے والا (عموماً شعلہ کی صفت)
  • پرکار

Urdu meaning of javvaala

  • Roman
  • Urdu

  • tezii ke saath chakkar khaane vaalii chiiz, bahut gardish karne vaala (umuuman shola kii sifat
  • prakaar

English meaning of javvaala

Adjective

जव्वाला के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बहुत अधिक चक्कर खाने वाली वस्तु, तेज़ी के साथ चक्कर खाने वाली चीज़ (प्रायः अग्निज्वाला की विशेषता)

جَوّالَہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَوّالَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَوّالَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone