تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِمالَہ" کے متعقلہ نتائج

اِمالَہ

میلان، مائل یا منتقل ہونا

ہِمالَہ سَر کَرنا

attain the impossible

خود اِمالَہ

(طبعیات) برقی رو کے حصول میں کسی دور میں مکشفے یا گھونٹ لچھے سے جو جمود حاصل ہوتا ہے اس کو اصلاحی زبان میں علی الترتیب گنجائش اور خود امالہ (امالیت) کہتے ہیں.

بَرْقی اِمالَہ

کسی چیز پر بجلی کی اثراندازی کا عمل

اردو، انگلش اور ہندی میں اِمالَہ کے معانیدیکھیے

اِمالَہ

imaalaइमाला

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: طب

اشتقاق: مَالَ

  • Roman
  • Urdu

اِمالَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • میلان، مائل یا منتقل ہونا
  • منتقل کرنا
  • حقیقت یا ماہیت کو بدل دینے کا عمل، قلب ماہیت
  • (طب) کسی مادے کو عضو علیل سے دوسرے عضو کی طرف پھیر دینے کا عمل، جسم میں کسی مادے کا رخ ایک طرف سے دوسری طرف مڑ جانا

Urdu meaning of imaala

  • Roman
  • Urdu

  • miilaan, maa.il ya muntqil honaa
  • muntqil karnaa
  • haqiiqat ya maahiiyat ko badal dene ka amal, qalab-e-maahiiyat
  • (tibb) kisii maadde ko uzuu aliil se duusre uzuu kii taraf pher dene ka amal, jism me.n kisii maadde ka ruKh ek taraf se duusrii taraf mu.D jaana

English meaning of imaala

Noun, Masculine

  • giving to fatha a sound like that of kasra as when kitaab is pronounced as if written kitiib
  • causing to incline, bending, inclination

इमाला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • फ़ार्सी अथवा अरबी में किसी शब्द के ‘अलिफ़’ को ‘ये’ बना देना जैसे 'किताब' को ‘कितेब' कर देना।

اِمالَہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِمالَہ

میلان، مائل یا منتقل ہونا

ہِمالَہ سَر کَرنا

attain the impossible

خود اِمالَہ

(طبعیات) برقی رو کے حصول میں کسی دور میں مکشفے یا گھونٹ لچھے سے جو جمود حاصل ہوتا ہے اس کو اصلاحی زبان میں علی الترتیب گنجائش اور خود امالہ (امالیت) کہتے ہیں.

بَرْقی اِمالَہ

کسی چیز پر بجلی کی اثراندازی کا عمل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِمالَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِمالَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone