تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لالَہ" کے متعقلہ نتائج

لالَہ

ایک نہایت سُرخ پھول جس کے درمیان سیاہ داغ ہوتا ہے ، گُلِ لالہ.

لالا

وہ ملازم جو مالک کے بچّوں کی تربیت کرے

لَہْلَہا

سبزے وغیرہ کے لہرانے اور لہلہانےکی کیفیت

لالَہ ساں

لالہ کی طرح، بہت سُرخ، لالے جیسا

لالَہ جی

رک : لالا جی ، (ہندو) عزت و آبرو کا خطاب.

لالَہ کَرنا

پیار و محبت کے الفاظ سے بولنا ، خوش اخلاقی اور نرمی سے بات چیت کرنا ، عزت کے الفاظ سے مخاطب کرنا.

لالَہ گُوں

لالہ کی طرح کا، لالہ کے رنگ کا، سُرخ، رنگین

لالَہ زار

لالے کے پھولوں کا کھیت، باغ، گلزار

لالَہ رَنگ

جس کا رنگ سرخ ہو ، شعلہ رو.

لالَہ صَحْرائی

لالۂ بیابانی، جنگلی لالہ، لالے کی ایک قسم جو جنگلوں میں پیدا ہوتا ہے

لالَہ بَدَن

لالہ جیسے بدن والا، جس کا جسم لالہ کی طرح نرم و سرخ ہو، جس کا جسم سرخ و سفید ہو، مراد: محبوب، گُل بدن

لالَہ رُو

لالہ رخ، حسین دلبر، خوبصورت، دلربا، معشوق، پیارا، دل لبھانے والا، محبوب

لالَہ پُھولْنا

گلِ لالہ کا شگفتہ ہونا ، لالہ کے درخت میں پھول آنا ، لالے کا پھول کِھلنا.

لالَہ رُخ

سرخ چہرے والا، مراد معشوق، حسین، محبوب، دلرہا، جس کے رخسار لالہ جیسے سرخ ہوں

لالَہ رُخْسار

رک : لالہ رُخ.

اردو، انگلش اور ہندی میں لالَہ کے معانیدیکھیے

لالَہ

laala•लाला

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: کنایۃً لکھنؤ پھول

  • Roman
  • Urdu

لالَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک نہایت سُرخ پھول جس کے درمیان سیاہ داغ ہوتا ہے ، گُلِ لالہ.
  • (کنایۃً) لبِ معشوق نیز عاشق کا داغ دار دل.
  • گل لالہ سے مشابہ چراغ جس میں موم بتیاں وغیرہ روشن ہوں ، پہلے اُمراء کی محفلوں میں خصوصاً مشاعروں میں جلایا جاتا تھا.
  • ۔(ف) مذکر۔ ۱۔ایک قسم کے سُرخ پھول کا نام جس کے اندر سیاہ داغ ہوتا ہے۔ (پھولنا وغیرہ کے ساتھ) ۲۔(لکھنؤ) شمع جو مشاعرے میں شعرا کے سامنے رکھی جاتی ہے۔ ۳۔(ف) صفت۔ دیکھو لالا۔

اسم، مذکر

  • رک : لالا (۱) ، صاحب ، جناب ، ہندوؤں میں احترام کا کلمہ.
  • کلمۂ تخاطب (بزرگوں کے لیے) ، ہندوؤں میں عام طور پر مستعمل.
  • خادم ، وہ ملازم جو مالک کے بچوں کو تربیت کرے ، ملازم یا گورنس.
  • بنیا ، ساہوکار ، مہاجن.
  • عزیز ، پیارا ، خسر ، سسر ؛ وہ شخص جو ہمیشہ بزرگوں کی خدمت کرے ؛ روشن ، چمکنے والا.

شعر

Urdu meaning of laala

  • Roman
  • Urdu

  • ek nihaayat suraKh phuul jis ke daramyaan syaah daaG hotaa hai, gul-e-laalaa
  • (kanaa.en) lab-e-maashuuq niiz aashiq ka daagadaar dil
  • gil laalaa se mushaabeh chiraaG jis me.n mombattiyaa.n vaGaira roshan huu.n, pahle umaraa-e-kii mahafilo.n me.n Khusuusan mushaaviro.n me.n jalaayaa jaataa tha
  • ۔(pha) muzakkar। १।ek kism ke suraKh phuul ka naam jis ke andar syaah daaG hotaa hai। (phuulnaa vaGaira ke saath) २।(lakhanu.u) shamma jo mushaayre me.n shoaraa ke saamne rakhii jaatii hai। ३।(pha) sifat। dekho laalaa।
  • ruk ha laalaa (१), saahib, janaab, hinduu.o.n me.n ehtiraam ka kalima
  • kalmaa-e-taKhaatab (buzurgo.n ke li.e), hinduu.o.n me.n aam taur par mustaamal
  • Khaadim, vo mulaazim jo maalik ke bachcho.n ko tarbiiyat kare, mulaazim ya gorNas
  • baniyaa, saahuukaar, mahaajan
  • aziiz, pyaaraa, Khusar, susar ; vo shaKhs jo hamesha buzurgo.n kii Khidmat kare ; roshan, chamakne vaala

English meaning of laala

Noun, Masculine

Noun, Masculine

  • father-in-law, brother, young boy, son, dear one, beloved
  • Hindu moneylender, banker or merchant
  • school master

लाला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक लाल फूल, पोस्त का फूल, अहि- पुष्प ।।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لالَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لالَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone