تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُود" کے متعقلہ نتائج

پُود

بانا، جس کو تانے میں ڈال کر کپڑا بنتے ہیں (اکثر تار کے ساتھ مستعمل مثلاً تار و پود)

پَوْد

بیج سے پیدا کیے ہوئے چھوٹے پودے جو ایک جگہ سے نکال کر دوسری جگہ لگائے جاتے ہیں، بوٹا، پنیری

پُودا

(پٹواگری) زیور کے ڈورے کے دونوں طرف کے بندوں میں کا چھوٹا بند جو بان٘دھنے میں پھندا بنایا جاتا ہے ، ڈورا .

پَود لَگانا

رک : پود جمانا .

پود جمانا

پودا لگانا، (کنایۃً) بنیاد قائم کرنا، مطلب براری کی تدبیر کرنا

پَودَہ

رک : پودا.

پَودا

چھوٹا سا بچہ، لڑکا یا لڑکی

پَودھ

نسل، اولاد، خاندان

پَودھا

رک : پودا معنی نمبر ۱ ، ۲ .

پودا لگانا

بنیاد رکھنا

پَودا جَمْنا

کسی چیز کا جڑ پکڑنا ، مستحکم یا قائم ہوجانا .

پَودا اُگْنا

کسی چیز کا ابھرنا یا پیدا ہونا ، آغاز ہونا ، ابتدا ہونا .

پَودَہ گاہ

بیج بونے اور پود تیار کرنے کی کیاری ؛ وہ جگہ جہاں پنیری لگائی جائے ؛ نرسری .

پَودا جَمانا

بیج بونا ، درخت لگانا .

پودَک

پرم گرم نامی پشمینے کی ایک قسم .

اردو، انگلش اور ہندی میں پُود کے معانیدیکھیے

پُود

puud•पूद

اصل: فارسی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

پُود کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بانا، جس کو تانے میں ڈال کر کپڑا بنتے ہیں (اکثر تار کے ساتھ مستعمل مثلاً تار و پود)

Urdu meaning of puud

  • Roman
  • Urdu

  • baanaa, jis ko taane me.n Daal kar kap.Daa bante hai.n (aksar taar ke saath mustaamal masalan taar-o-pod

English meaning of puud

Noun, Masculine

  • woof, the threads woven in the breadth of a piece of cloth across the warp

पूद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बाना, कपड़े की बुनाई में अर्ज़ में पड़ने- वाला डोरा।

پُود کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُود)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُود

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone