تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بارُوْد" کے متعقلہ نتائج

بارُوْد

گندھک، شورے اور کوئلے وغیرہ کا آتشگیر سفوف جو آتشیں اسلحہ نیز آتشبازی میں استعمال کیا جاتا ہے، بارود

بارُود ہونا

یکایک بہت مشتعل ہو جانا

بارُود اُڑْنا

باروت کا آگ لگتے ہی بھک سے جل جانا

بارُود خانَہ

وہ مقام جہاں بارود بنتی ہے

بارُود مِزاج

جو بات بات پر غصے سے مشتعل ہو جائے، باروت کا پتلا

بارُود بَنْنا

یکایک بہت مشتعل ہو جانا

بارُود کا پُتْلا

جو بات بات پر غصے سے مشتمل ہو جائے، بارود مزاج

بارُود میں آگ لَگانا

instigate, provoke

بارُود کھانا اَن٘گارے اُگَلْنا

بات بات پر غصہ کرنا

بارُود میں شِتابَہ لَگانا

اکسانا، ابھارنا، مشتعل کرنا

بارُود پَر دَھر کَر اُڑانا

کسی کو باروت میں ڈالنا اور آگ کھا کر جلا دینا

بارُوُدی

بارود سے متعلق، جس میں آتش گیر مادہ ہو، آتش گیر مادہ سے بنا ہوا

بارُودی سُرَنْگ

landmine

گَھر بارُود

وہ شخص جو گھر اور بیوی بچے رکھتا ہو؛ (مجازاً) قابلِ اعتماد ، قابلِ اعتبار.

آگ پَر بارُود

اتنا مضر اور خطرناک اقدام جیسے آگ اور بارود کی قربت جسکا انجام شعلہ اٹھنے کے سوا اور کچھ نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں بارُوْد کے معانیدیکھیے

بارُوْد

baaruud•बारूद

اصل: فارسی

وزن : 221

بارُوْد کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گندھک، شورے اور کوئلے وغیرہ کا آتشگیر سفوف جو آتشیں اسلحہ نیز آتشبازی میں استعمال کیا جاتا ہے، بارود

شعر

Urdu meaning of baaruud

  • Roman
  • Urdu

English meaning of baaruud

Noun, Feminine

बारूद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • गंधक, शोरे और कोयले आदि का ज्वलनशील चूर्ण जो आग लगने से भड़क उठता है और जिससे तोप-बंदूक चलती है, बारूद, अग्निचूर्ण

بارُوْد کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بارُوْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

بارُوْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone