تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُود" کے متعقلہ نتائج

اُود

رک اود بلاو

عُود

ایک خوشبودار لکڑی جسے بطور بخور جلایا جاتا ہے, اس کی کئی قسمیں ہوتی ہیں، سفید، سیاہ، زرد اور زمردی، عمدہ قسم کا عود پانی میں ڈوب جاتا ہے اسی لیے اسے عود غرقی بھی کہتے ہیں

عَوْد

معاودت، لوٹنا، واپسی، بازگشت، پھرنا، مڑنا

ہوْد

خود ، لوہے کی ٹوپی.

ہَوْد

حوض

ہُود

۱۔ ایک پیغمبر جو قوم عاد کی طرف مبعوث ہوئے تھے ۔

عُہُود

بہت سے زمانے

اَعْوَد

یک چشم، بیوقوف، خراب

اُودْ بِلاو

لمبے اور چپٹے جسم کا بلی سے مشابہ ایک پانی کا جانور جو مچھلیاں مینڈک وغیرہ کھاتا ہے، سگ آبی

اُودَا

سیاہی مائل بسرخی رنگ کا نام، بینْگنی

اُودَم

رک : اودھم۔

اُودَھمی

اودھم (رک) سے منسوب۔

اُوداسی

رک : اُداسی۔

اُودھا

رک : اودا۔

اُوداسا

رک : اُداسا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اُود کے معانیدیکھیے

اُود

uud•ऊद

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

اُود کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک اود بلاو
  • نزاعی مسئلہ
  • بیوقوف ، کند ذہن، احمق ؛ مربھکا ، پیٹو ، ندیدہ ، کبھی سیر نہ ہونے والا ؛ متسعد ، کمربستہ ، تیار ، سرگرم
  • رک : عود

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

عُود

ایک خوشبودار لکڑی جسے بطور بخور جلایا جاتا ہے, اس کی کئی قسمیں ہوتی ہیں، سفید، سیاہ، زرد اور زمردی، عمدہ قسم کا عود پانی میں ڈوب جاتا ہے اسی لیے اسے عود غرقی بھی کہتے ہیں

Urdu meaning of uud

  • Roman
  • Urdu

  • ruk u.ud bulaav
  • nazaa.ii maslaa
  • bevaquuf, kund zahan, ahmaq ; marabhkaa, peTuu, nadiida, kabhii sair na hone vaala ; matsaad, kamarbastaa, taiyyaar, sargarm
  • ruk ha u.ud

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُود)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُود

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone