تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَقُود" کے متعقلہ نتائج

حَقُود

بدخواہ ؛ کینہ ور

حِقْد

دشمنی، بغض، کینہ، عناد

حَسُود

بڑا حسد کرنے والا، بد خواہ

حُدُود

انتہا، آخر، اختتام

حَمُود

جس کی تعریف کی جائے، سراہا ہوا، تیز حمد کرنے والا

حُقُوق

تحفظ، استحقاق، فرائض، تراکیب میں مستعمل (قدیم: بطور واحد)

حُیُود

دو ڈھلوان سطحوں کے خطوط اتصال ، کسی چیز کے اُبھرے ہوئے حصّے ، اُبھری ہوئی لکیریں.

حَسُو

ہر رقیق شے جسے پیا جائے؛ (طب) حریرہ کی قسم سے وہ مقوی مرکب جس کو مثل حریرہ کے گھون٘ٹ گھون٘ٹ پیا جائے.

حُدُود بَنْدی

دیکھیے : حد بندی

حَق حُقُوق

انعام؛ نیگ؛ واجبات (جسے دوسروں سے لینے کا استحقاق ہو)

ساحِلی حُدُود

دریا یا سمندر کے کنارے کا علاقہ ، ساحل سے ملا ہو حصَہ.

شَہْری حُقُوق

بنیادی حقوق، جمہوری حقوق، وہ آزادی جو ملک کے باشندوں کو ازروئے قانون حاصل ہو.

اِضافی حُقُوق

(شہریت) وہ حقوق جو کسی شخصکو اس صورت میں حاصل ہوتے ہیں جبکہ اس کے مقابلے میں کسی ناجائز فعل کا ارتکاب ہوتا ہے.

بُنِیادی حُقُوق

ابتدائی یا ضروری حقوق، اساسی حقوق

اَصْلی حُقُوق

وہ حقوق جو کسی شخص کو قدرتی طور پر حاصل ہوتے ہیں، سماجی حقوق کے با لمقابل

اردو، انگلش اور ہندی میں حَقُود کے معانیدیکھیے

حَقُود

haquud•हक़ूद

اصل: عربی

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

حَقُود کے اردو معانی

صفت

  • بدخواہ ؛ کینہ ور

Urdu meaning of haquud

  • Roman
  • Urdu

  • badaKhvaah ; kiinaavar

हक़ूद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बुरा चाहने वाला, ईर्ष्यालु

حَقُود کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَقُود)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَقُود

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone