تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُوْد" کے متعقلہ نتائج

رُوْد

دریا، ندی، نہر

رُوْد

رُوْد

رُوْد زَن

ساز بجانے والا، مطرب

رود کی ٹیپ

(معماری) چنائی کی درزوں سے آدھ انچ چونا نِکال کر پسے ہوئے چونے کا مصالح بھر کر رود کے ذریعے سے لکیریں بنانا

رود بار

بڑا دریا، بڑی نہر، بڑی آبنائے، پانی کا من٘بع، ندیوں کا مرکز

رُود گَر

سازوں کے تار اور کمان کی تان٘ت بنانے والا کاریگر .

رُود خانَہ

ندی یا دریا کا راستہ، ندی کا مخرج، ندی، دریا، وہ زمین جو ندی کے سیلاب سے بھری رہتی ہو

رود کَشی

(معماری) استرکاری میں پُھول پتعے بنانے کا کام جو استرکاری پر سفیدی کی تہ کو چھیل کر تیار کیا جاتا ہے .

رود خیز

पानी की रौ।

رُودَہ

(طب) آنت، انتڑی

رودا

آنت ، انتڑی ، اوجھڑی ، ساز کی تان٘ت .

رودی

رودئی ، رودہ (رک) سے متعلق یا منسوب .

آبْ رُوْد

بال چھڑ

رُودَئی

آن٘توں کا ، امعائی .

اردو، انگلش اور ہندی میں رُوْد کے معانیدیکھیے

رُوْد

ruud•रूद

نیز : رُوْد, رُوْد

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

رُوْد کے اردو معانی

فارسی - اسم، مذکر

  • دریا، ندی، نہر
  • ایک قسم کا ساز جس میں تار یا تان٘ت لگی ہوتی ہے، گٹار کی مانند آلہ موسیقی، موسیقی کا اوزار

سنسکرت - اسم، مؤنث

  • کراہنے یا رونے کی آواز
  • دکھ، تکلیف، درد
  • مرض، بیماری
  • لفظ، صوت، آواز

شعر

Urdu meaning of ruud

  • Roman
  • Urdu

  • dariyaa, nadii, nahr
  • ek kism ka saaz jis me.n taar ya taant lagii hotii hai, giTaar kii maanind aalaa muusiiqii, muusiiqii ka auzaar
  • karaahne ya rone kii aavaaz
  • dukh, takliif, dard
  • marz, biimaarii
  • lafz, svat, aavaaz

English meaning of ruud

Persian - Noun, Masculine

  • stream, river, torrent, flowing water, place abounding in rivers or stream
  • guitar-like musical instrument, string of a musical instrument

Sanskrit - Noun, Feminine

रूद के हिंदी अर्थ

फ़ारसी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • नदी, आपगा, तरंगिणी, तटिनी, दरिया, नहर
  • एक प्रकार का वाद्य यंत्र जिसमें तार या ताँत लगी होती है, गिटार जैसा वाद्ययंत्र, संगीत की आवाज़

संस्कृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُوْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُوْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone