تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَودا" کے متعقلہ نتائج

پَودا

چھوٹا سا بچہ، لڑکا یا لڑکی

پَودَہ

رک : پودا.

پُودا

(پٹواگری) زیور کے ڈورے کے دونوں طرف کے بندوں میں کا چھوٹا بند جو بان٘دھنے میں پھندا بنایا جاتا ہے ، ڈورا .

پَودا جَمْنا

کسی چیز کا جڑ پکڑنا ، مستحکم یا قائم ہوجانا .

پَودا اُگْنا

کسی چیز کا ابھرنا یا پیدا ہونا ، آغاز ہونا ، ابتدا ہونا .

پَودا جَمانا

بیج بونا ، درخت لگانا .

پودا لگانا

بنیاد رکھنا

پَودَہ گاہ

بیج بونے اور پود تیار کرنے کی کیاری ؛ وہ جگہ جہاں پنیری لگائی جائے ؛ نرسری .

ہَوا پَودا

(نباتیات) وہ پودا جو بغیر مٹی کے اگتا ہے ، برنبات ، آکاس بیل ، طفیلی پودا ؛ ان پودوں کا مجموعی نام جو دوسروں کے سہارے پلتے ہیں اور اپنی ساری غذا فضا سے حاصل کرتے ہیں ؛ ہوائی پودا (انگ : Air plant)

ہَوائی پَودا

(نباتیات) ایک ایسا پودا جو نباتات کے تنوں یا پتوں پر تو چمٹ کر رہے لیکن وہ طفیلیہ پودا نہ ہو یعنی وہ میزبان پودے سے کسی قسم کا غذائی فائدہ نہ اٹھاتا ہو اسے ایپی فائٹ بھی کہتے ہیں ۔

باگ کا پَودا

وہ جگہ جہاں سے سوار باگ پکڑتا ہے

آبی پَودا

دلدل یا پانی کے اندر پھوٹنے اور پرورش پانے والی نبات

دَلْدَلی پَودا

وہ پودا جس کی جڑیں اور جذریا ٹہنی کے اساس پانی یا کیچڑ میں اور پتّے یا برگ دار ٹِہنیاں اور پھول لازماً ہوا میں ہوتے ہیں (Marsh Plant) .

جِنْسی پَودا

(نباتیات) وہ پودا جو افزائش نسل سے تعلق رکھتا ہے کیونکہ اس میں جنسی اعضا پائے جاتے ہیں

زَواجی پَودا

(نباتیات) دو صنفی پودا ، صنفی نسل کا پودا ، گمٹی پودا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَودا کے معانیدیکھیے

پَودا

paudaa•पौदा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

پَودا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چھوٹا سا بچہ، لڑکا یا لڑکی
  • بوٹا، چھوٹا درخت
  • پھندنا جو بُلبل کی پیٹی میں باندھ دیتے ہیں
  • باگ کا وہ حصہ جسے سوار اپنے ہاتھ میں پکڑتے ہیں

شعر

Urdu meaning of paudaa

  • Roman
  • Urdu

  • chhoTaa saa bachcha, la.Dkaa ya la.Dkii
  • buuTa, chhoTaa daraKht
  • phundnaa jo bulbal kii peTii me.n baandh dete hai.n
  • baag ka vo hissaa jise savaar apne haath me.n paka.Dte hai.n

English meaning of paudaa

Noun, Masculine

  • a young plant, a sapling, tufted head of a plant, tassel
  • young boy or girl

पौदा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

پَودا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَودا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَودا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone