تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَودا اُگْنا" کے متعقلہ نتائج

پَودا اُگْنا

کسی چیز کا ابھرنا یا پیدا ہونا ، آغاز ہونا ، ابتدا ہونا .

پَرْدَہ ہونا

۔ ۱۔ اوٹ ہونا۔ حجاب ہونا۔ ۲۔ چھپنا۔ آڑ میں ہوجانا۔ ۳۔ عورت کا رشتہ دار کے سامنے نہ ہونا۔

پَیدا ہونا

کسی شے کا عالم وجود میں آنا ، خلق ہونا .

پُورا ہونا

اختتام کو پہن٘چنا، اتمام کو پہن٘چنا، مکمل ہونا، تکمیل کو پہنچنا

ناخَلَف اُٹھنا یا پَیدا ہونا

اولاد کا ناشائستہ یا نالائق ہونا

پُوجا ہونا

پرستش ہونا ، (مجازاً) شہرت ہونا .

پَرْدَہ اُڑنا

پردے کی رسم ہٹ جانا

فِیلِن٘گ پَیدا ہونا

احساس پیدا ہونا ، جذبہ بیدار ہونا.

نا پَیدا ہونا

ناپیدا کرنا (رک) کا لازم ، فنا ہونا ، برباد ہونا

اَگْلا پَرْدَہ

جہاز کا آگے کا باد بان

بات پَیْدا ہونا

بات پیدا کرنا کا لازم

نَظَر پَیدا ہونا

قابلیت ، صلاحیت حاصل ہونا ، کسی کام میں مہارت ہونا (نظر پیدا کرنا (رک) کا لازم) ۔

دِن پَیدا ہونا

تڑکا ہونا، صبح ہونا

پَہْلُو پَیدا ہونا

رخ نکلنا، صورت نکلنا.

خواب پَیدا ہونا

عم تنویم سے نیند طاری ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَودا اُگْنا کے معانیدیکھیے

پَودا اُگْنا

paudaa ugnaa•पौदा उगना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پَودا اُگْنا کے اردو معانی

  • کسی چیز کا ابھرنا یا پیدا ہونا ، آغاز ہونا ، ابتدا ہونا .

Urdu meaning of paudaa ugnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii chiiz ka ubharnaa ya paida honaa, aaGaaz honaa, ibatidaa honaa

पौदा उगना के हिंदी अर्थ

  • किसी चीज़ का उद्भव या जन्महोना, आरंभ होना, प्रारंभ। होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَودا اُگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَودا اُگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone