تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پُرْزَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پُرْزَہ کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
پُرْزَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کاغذ وغیرہ کا حصّہ یا ٹکڑا.
- کسی کل یا مشین کا کوئی حصّہ.
- دھجی، چیتھڑا، کترن(کپڑے وغیرہ کی).
- مختصر خط، رقعہ.
- (مجازاً) چالاک، ہشیار، شرارتی (چلتا، کے ساتھ).
- ٰ عضو(قدیم).
- رون٘گٹا (پرندوں کے لے مستعمل).
- شیاف، دوات کا صوف.
- رواں جو ریشمی کپڑے اور پشمینہ کے بہت زیادہ استعمال کے بعد اُبھر آتا ہے.
- . ٹکڑا ، حصہ ؛ رک ء ٹیسٹ ٹیوب.
- ۔ (ف۔ ٹکڑا۔ شیاف۔ دوات کا صوف۔ رواں جو ریشمی کپڑے اور پشمینہ پر مستمعل ہونے کی بعد ظاہر ہوتا ہے۔) ۱۔ ٹکڑا۔ ؎ ۲۔ کل کا وہ ٹکڑا جو اس کے چلنے کے لئے ضروری ہو۔ ع ۳۔ کاغذ کا ٹکڑا۔ ؎ مختصر خط رقعہ۔ ؎ ۵۔ پرندوں کے رونگٹے۔ دیکھو پرزے نکالنا۔ ۶۔ کترن۔ دَھجّی۔ ۷۔ (مجازاً) چالاک۔ متفنّی۔ (فقرہ) میں جانتا ہوں وہ بڑا چلتا پرزہ ہے۔ اس جگہ چلتا پرزہ ہی استعمال میں ہے تنہا پرزہ نہیں ہے۔
- (مجازاً) نسخۀ طبیب .
وضاحتی ویڈیو
شعر
خاک پر اڑتی بکھرتی پرزہ پرزہ آرزو
یاد ہے یہ کچھ ہوا کی آخری یلغار سے
دل کا تیرے ہوا میں جان جاں
پرزہ پرزہ اڑا رہا ہوں میں
یہ تیس برسوں سے کچھ برس پیچھے چل رہی ہے
مجھے گھڑی کا خراب پرزہ نکالنا ہے
Urdu meaning of purza
- Roman
- Urdu
- kaaGaz vaGaira ka hissaa ya Tuk.Daa
- kisii kal ya mashiin ka ko.ii hissaa
- dhajii, chiith.Daa, katraN(kap.De vaGaira kii)
- muKhtsar Khat, rukaa
- (majaazan) chaalaak, hoshyaar, sharaartii (chaltaa, ke saath)
- ha uzuu(qadiim)
- ruungTaa (parindo.n ke le mustaamal)
- shayaaf, davaat ka suuph
- ravaa.n jo reshmii kap.De aur pashmiina ke bahut zyaadaa istimaal ke baad ubhar aataa hai
- . Tuk.Daa, hissaa ; rukॱeॱ TaisT Tayuub
- ۔ (pha। Tuk.Daa। shayaaf। davaat ka suuph। ravaa.n jo reshmii kap.De aur pashmiina par masatmaal hone kii baad zaahir hotaa hai।) १। Tuk.Daa। २। kal ka vo Tuk.Daa jo is ke chalne ke li.e zaruurii ho। e३। kaaGaz ka Tuk.Daa। muKhtsar Khat rukaa। ५। parindo.n ke rongTe। dekho purje nikaalnaa। ६। katraN। dhajii। ७। (majaazan) chaalaak। mutafannii। (fiqra) me.n jaantaa huu.n vo ba.Daa chaltaa purza hai। is jagah chaltaa purza hii istimaal me.n hai tanhaa purza nahii.n hai
- (majaazan) nasaKh-e-tabiib
English meaning of purza
Noun, Masculine
- a scrap of paper, fragment
- a short fine thread on the surface of a cloth, nap, a small piece of paper, a brief letter, part of a machine, spare part, piece, bit, scrap, very fine soft feather of a bird, down
Adjective
- shrewd, sharp, wicked
पुर्ज़ा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- टुकड़ा, काग़ज़ की पर्ची, कल, मशीन का कोई हिस्सा
- किसी मशीन या यंत्र का अंग-प्रत्यंग; अवयव
- खंड, टुकड़ा, पर्चः, काग़ज़ का टुकड़ा, मशीन का कोई खंड।
- खंड, टुकड़ा, पर्चः, काग़ज़ का टुकड़ा, मशीन का कोई खंड।
- पर्ची; कागज़ का टुकड़ा
- खंड; टुकड़ा; कतरन।
پُرْزَہ کے مرکب الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مالِک ہونا
وارث ہونا ، والی ہونا، قابض ہونا، متصرف ہونا، قبضہ یا ملکیت میں کسی چیز یا جائداد کو لانا ، مختار ہونا، مجاز ہونا؛ سرپرست ہونا، مربی ہونا۔
مالِکِ اَدْنیٰ
(قانون) وہ شخص جو رواجی لگان مالک اعلیٰ کو دیتا ہے ، یہ قابض اراضی ہوتا ہے یا خود کاشت کرتا ہے یا مزارعہ سے کرواتا ہے، چھوٹا مالک.
مالِک زِنْدَہ مال مِیراث
کوئی زندگی میں ہی جائیداد سے محروم کردیا جائے یا بدمعاش رو برو ہی لوٹ کر کھا جائے تو کہتے ہیں، بدتماش کا کسی کو زبردستی لوٹ یا ٹھگ لینا۔
مالِکِ دِینار
ایک باخدا ولی اللہ کا لقب، کہتے ہیں کہ یہ بزرگ ایک روز کشتی میں سوار تھے، ناخدا کا ایک دینار کم ہوگیا اور چوری کی تہمت آپ پر لگائی گئی آپ نے رونا شروع کیا، مچھلیوں نے اس قدر دینار کشتی میں ڈالنا شروع کیے کہ اگر ناخدا اپنی خطا سے توبہ نہ کرتا تو کشتی دیناروں کے بوجھ سے غرق ہوجاتی
مالِکِ اَراضی
(قانون) وہ شخص جس کا مواخذہ ادائے لگان مالکِ ادنیٰ یا رعیت پر عاید ہوتا ہے، زمیندار ، جاگیردار.
مالِکا
پھولوں کا ہار، مالا؛ قطار؛ سلسلہ؛ گروہ، مجمع؛ دوھری؛ چنبیلی؛ ایک قسم کی شراب؛ بیٹی؛ محل، قصر.
مالِکِ دَرجَۂ اَوَّل
(قانون) وہ شخص جس کا نام کاغذات بندوبست میں مالک دہ لکھا گیا ہو، جو اول درجے کا مالک ہو۔
مالِکانَہ
زمینداری کا حقِ زمین جو کاشت کار سالانہ یا ماہوار نقد یا جنس کی صورت میں زمیندار کو ادا کرے، وہ حق یا رقم جو کسی چیز کے مالک کو اس کے ملکیت کے بدلے میں ملتی ہو، ملکیت
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
Gaddaar
ग़द्दार
.غَدّار
traitor, mutineer
[ Zyada-tar mulk ghaddar ka jurm sabit hone par mujrim ko saza-e-maut dete hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
Gubaar
ग़ुबार
.غبار
dust, cloud of dust
[ Garmi ke dinon mein aasman par ghubar sa nazar aata hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
Gizaa
ग़िज़ा
.غِذا
food, diet
[ Arab mein pilu ka darakht oonton ki aam ghiza thi ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
Gasb
ग़स्ब
.غَصْب
possession by force without right
[ Abdulkarim ke marne ke baad uski jagah Abudllah ne ghasb kar li ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
Gabii
ग़बी
.غَبی
weak in mind, retarded
[ Adeeb ya shayer apne muaashare ka koi kahil ya ghabi fard nahin hota ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
Gair
ग़ैर
.غَیْر
another person, stranger
[ Tumhara baap aisa nadan nahin hai ki binaa puchhe tumhara hath ek ghair aadami ke hath mein de de ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
Garaz
ग़रज़
.غَرَض
intention, object, purpose, meaning
[ Insan ki tamam koshishon ke pichhe koi na koi gharaz zaroor hoti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
Gariib
ग़रीब
.غَرِیب
poor, destitute, penurious
[ Sarkar gharib logon ki madad ke liye koshish kar rahi hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
Gaarat
ग़ारत
.غارَت
ravage, devastation, waste, ruin
[ Jang zindagi ke husn ko gharat kar deti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
e'zaazii
ए'ज़ाज़ी
.اِعْزازی
honorific, honorary
[ Maualan Azad National Urdu University ne Rekhta ke bani Sanjiv Saraf Sahab ko Urdu ki khidmat ke liye doctorate ki degree di ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پُرْزَہ)
پُرْزَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔