تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مالِکا" کے متعقلہ نتائج

مالِکا

پھولوں کا ہار، مالا؛ قطار؛ سلسلہ؛ گروہ، مجمع؛ دوھری؛ چنبیلی؛ ایک قسم کی شراب؛ بیٹی؛ محل، قصر.

مالِکَہ

مالک کی تانیث

مَہلَکَہ

ہلاکت کی جگہ، مقام ہلاکت، جہاں سخت ضرر پہنچے یا ہلاک ہونے کا ڈر ہو، مجازاً: سخت مصیبت یا پریشانی، ہنگامہ نیز جنگ و جدال، قتال

مُعَلَّقَہ

وہ عورت جو ادھر میں لٹکی ہو جس کو شوہر نہ طلاق دے اور نہ اس سے تعلق رکھے

مالِکان

مالک (رک) کی جمع۔

مالِکانَہ

زمینداری کا حقِ زمین جو کاشت کار سالانہ یا ماہوار نقد یا جنس کی صورت میں زمیندار کو ادا کرے، وہ حق یا رقم جو کسی چیز کے مالک کو اس کے ملکیت کے بدلے میں ملتی ہو، ملکیت

مالِکانِ دِہ

وہ زَمین٘دار جو گان٘و کی زمین کے مالک ہوں۔

مالِکانَہ خانْگی

(قانون) وہ محصول جو زمیندار کاشتکاروں پر اپنے خانگی اخراجات کے لیے لگاتا ہے، خانگی اخراجات کا ٹیکس

مالِکانَہ رُسُوم

(قانون) ملکیت کا حق، حقیقت کا روپیہ

مُعَلَّقَہ مَسْجِد

ایسی مسجد جس کے نیچے پست چھتوں والی دکانیں تعمیر کی جائیں اور مسجد تک پہنچنے کے لیے تین زینے مہیا کیے جائیں ۔

مُہلِکات

ہلاک کرنے والی یا ضرر رساں چیزیں ۔

مُہلَکات

ہلاکت کے مقامات ، وہ جگہیں جہاں سخت نقصان یا موت کا اندیشہ ہو ۔

مالْکَھم

نیشکر کے بیلن کا کھمبا

مُعَلَّقات

لٹکی ہوئی اشیا ؛ مراد : وہ سات مشہور منتخب عربی قصائد جو سنہری حرفوں سے لکھ کر کعبہ کی دیواروں پر آویزاں کیے گئے تھے ان اشعار میں شجاعت ، خوں ریزی ، شرافت ، عشق اور معشوق کی تعریف کے مضامین ہوا کرتے تھے ۔

سَبْعَۂ مُعَلَّقَہ

عرب کے سات شاہکار قصیدے

اردو، انگلش اور ہندی میں مالِکا کے معانیدیکھیے

مالِکا

maalikaa•मालिका

اصل: سنسکرت

وزن : 212

دیکھیے: مالِکَہ

  • Roman
  • Urdu

مالِکا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پھولوں کا ہار، مالا؛ قطار؛ سلسلہ؛ گروہ، مجمع؛ دوھری؛ چنبیلی؛ ایک قسم کی شراب؛ بیٹی؛ محل، قصر.

شعر

Urdu meaning of maalikaa

  • Roman
  • Urdu

  • phuulo.n ka haar, maalaa; qataar; silsilaa; giroh, majmaa; dohrii; chambelii; ek kism kii sharaab; beTii; mahl, qasar

English meaning of maalikaa

Noun, Feminine

मालिका के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مالِکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مالِکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone