تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"میلَک" کے متعقلہ نتائج

میلَک

ملاقات، اجتماع

مَلَک

خدائے تعالیٰ کی وہ مقدس اور معصوم مخلوق جس کو نور سے پیدا کیا گیا، فرشتے

مالِک

کسی چیز کی ملکیت رکھنے والا شخص، والی

مُلْک

(تصوف) عالم ناسوت اور عالم شہادت کو کہتے ہیں

مُہلِک

ہلاک کرنے والا، مار ڈالنے والا، ہلاکت خیز، قاتل

مَلِک

بادشاہ ، سلطان ، فرماں روا ، راجہ

مَولِک

اصلی، اصل، حقیقی، وزیر

مُولَک

ایک کھانے کی جڑ، مُولی

مِلْک

اپنی چیز جس پر قبضہ ہو، ملکیت، جاگیر، جائیداد، مال، اسباب وغیرہ

مَلِیک

مالک، صاحب، خاوند، بادشاہ، خدائے تعالیٰ کا ایک صفاتی نام

مَہالِک

مَہلِکہ کی جمع، خوفناک جگہ، ہلاک ہونے کی جگہ، وہ جگہیں جہاں ہلاکت کا ڈر ہو، خوف ناک مقامات نیز خطرات

مَلَک مَلَک

خراماں خراماں ، مٹک مٹک کر ، مستانہ چال سے ، اِترا کر ، جھوم جھوم کر (عموما ً چلنا کے ساتھ مستعمل)۔

مَلَک صُورَت

जिसकी आकृति फ़िरिश्तों-जैसी हो, देवता-स्वरूप।।

مَلَک بولنا

اترا کر بات کرنا ، ملکانا ۔

مَلَک مَوت

رک : ملک الموت جو زیادہ مستعمل ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں میلَک کے معانیدیکھیے

میلَک

melak•मेलक

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

میلَک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ملاقات، اجتماع
  • اکٹھا ہونا
  • ساتھ دینا، شریک ہونا
  • ایک قسم کا ریشم نیز اس سے تیار کردہ چادر

Urdu meaning of melak

  • Roman
  • Urdu

  • mulaaqaat, ijatimaa
  • ikaTThaa honaa
  • saath denaa, shariik honaa
  • ek kism ka resham niiz is se taiyyaar karda chaadar

English meaning of melak

Noun, Masculine

  • a meeting, coming together, an assembling, associating
  • union, intercourse

मेलक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मिलन, समागम, समूह, साथ, मेला, सहवास
  • ग्रहों, नक्षत्रों का होने वाला मिलान

میلَک کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (میلَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

میلَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone