تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"milk" کے متعقلہ نتائج
milk کے لیے اردو الفاظ
milk کے اردو معانی
اسم
- دودھ
- شِیر
- لَبن
- حلیب
- غیر شفاف سفید یا نیلاہٹ مائل سفید مائع جو مؤنث میمل کے ممالی غدُود سے ان کے بچوں کی پرورش کے لیے خارج ہوتا ہے
- گائے، بکری اور بعض دوسرے جانوروں کی صورت میں یہ مائع انسانی خوراک یا شیری مصنوعات کے کام آتا ہے
- اس سے ملتا جلتا کوئی سا مائع جیسے ناریل کے اندر کا مائع
- بعض پودوں کا رس یا شیرہ یا دوا کے طور پر تیار کی گئی دوسری اشیا
فعل متعدی
- گائے، بکری وغیرہ کے تھنوں سے دبا کر دودھ نکالنا
- دوہنا
- دوہنے کے انداز میں کوئی چیز نکالنا
- کسی سے کوئی چیز، قوت، معلومات یا دولت نچوڑنا یا حاصل کرنا
- استحصال کرنا
- نکالنا
فعل لازم
- دوہنا جیسے گائے کو
- دودھ دینا، جیسے گائے کا
milk के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- दूध
- शीर
- लबन
- हलीब
- ग़ैर-शफ़्फ़ाफ़ सफ़ेद य नीलाहट माइल सफ़ेद माए' जो मुअन्नस मेमल के ममाली ग़ुदूद से उनके बच्चों की परवरिश के लिए ख़ारिज होता है
- गाय, बकरी और बा'ज़ दूसरे जानवरों की सूरत में ये माए' इंसानी ख़ुराक या शीरी मसनू'आत के काम आता है
- उस से मिलता जुलता कोई सा माए' जैसे नारियल के अंदर का माए'
- बा'ज़ पौदों का रस या शीरा या दवा के तौर पर तैयार की गई दूसरी अश्या
सकर्मक क्रिया
- गाय, बकरी वग़ैरा के थनों से दबा कर दूध निकालना
- दूहना
- दूहने के अंदाज़ में कोई चीज़ निकालना
- किसी से कोई चीज़, क़ुव्वत, मा'लूमात या दौलत निचोड़ना या हासिल करना
- इस्तेहसाल करना
- निकालना
अकर्मक क्रिया
- दूहना जैसे गाय को
- दूध देना, जैसे गाय का
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مِلْکی
ملکیت رکھنے والا ، ملکیت دار ، مال دار ، صاحب جائداد ؛ (کاشت کاری) زمیندار ، جاگیردار ، معافی رکھنے والا
مِلْکِیَّت
کسی چیز کے مالک ہونے کا عمل یا اس کا حق، اثاثہ یا مال جو تصرف یا قبضہ میں ہو، مملوکہ جائداد، زمینداری
مِلْکی چَوتھی پُشْت میں کَنگال ہو جاتا ہے
امیری ہمیشہ نہیں رہتی ، عموماً چوتھی پشت مفلس ہو جاتی ہے ؛ بحساب ابجد اعداد ملکی کے حروف سے ظاہر ہے کہ ہر سال دس دس عدد کم ہوتے جاتے ہیں (م = ۴۰ = ل ۳۰ ، ک = ۲۰ ، ی = ۱۰)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (milk)
milk
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔