تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھونکا دینا" کے متعقلہ نتائج

پُھونکا دینا

جلا دینا ، آگ لگا دینا، برباد کر دینا ، بگاڑ دینا.

پُھونک دینا

رک : پھونکنا۔

گَھر پُھونک دینا

گھر کو آگ لگانا، گھر جلانا

دِیا سَلائی پُھونک دینا

دیا سلائی کی سب تیلیاں ایک ہی وقت میں جلا ڈالنا.

شَیطان کا کان میں پُھونک دینا

شیطان کا بہکا دینا

گَرْمی کا پُھونکے دینا

ماحول کا درجۂ حرارت بڑھنے سے جسم کا سخت بے چینی محسوس کرنا، بے حد تپش ہونا، سخت گرمی پڑنا

نَئِی رُوح پُھونک دینا

رونق پیدا کرنا ، جان ڈالنا ، ترو تازگی لانا ، نیا جذبہ پیدا کرنا۔

پَچِّھم سے پُھونک پُورَب میں اُتار دینا

سارے کا سارا جلا دینا ، پورے گان٘و کو جلا دینا ؛ اس سرے سے اس سرے تک تباہی مچا دینا.

دَڑْبے کو پُھونک دینا

رک : دڑبا پھون٘کْنا.

کان میں پُھونک دینا

چپکے سے کانوں تک پہنچا دینا ، کان میں ڈال دینا .

پھینْک دینا

بکھیر دینا، اُچھال دینا، گرا دینا، ڈال دینا، زمین پر گرا دینا

تَنِ بِے جاں میں رُوح پُھونْک دینا

از سر نو تروتازہ کرنا ، تنزل کے بعد ترقی دینا

جَلا کَر پُھونْک دینا

رک : جلا کر خاک کر دینا۔

آگ میں رکھ کر پھونک دینا

جلا دینا

تَن بَدَن پُھونْک دینا

جلا دینا، بدن میں سوزش پیدا کردین، تن بدن میں آگ لگانا

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھونکا دینا کے معانیدیکھیے

پُھونکا دینا

phuu.nkaa denaa•फूँका देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پُھونکا دینا کے اردو معانی

  • جلا دینا ، آگ لگا دینا، برباد کر دینا ، بگاڑ دینا.

Urdu meaning of phuu.nkaa denaa

  • Roman
  • Urdu

  • jilaa denaa, aag laga denaa, barbaad kar denaa, bigaa.D denaa

फूँका देना के हिंदी अर्थ

  • जला देना, आग लगा देना, नष्ट कर देना, बिगाड़ देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھونکا دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھونکا دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone