تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھونک دینا" کے متعقلہ نتائج

پُھونک دینا

رک : پھونکنا۔

گَھر پُھونک دینا

گھر کو آگ لگانا، گھر جلانا

دِیا سَلائی پُھونک دینا

دیا سلائی کی سب تیلیاں ایک ہی وقت میں جلا ڈالنا.

شَیطان کا کان میں پُھونک دینا

شیطان کا بہکا دینا

نَئِی رُوح پُھونک دینا

رونق پیدا کرنا ، جان ڈالنا ، ترو تازگی لانا ، نیا جذبہ پیدا کرنا۔

دَڑْبے کو پُھونک دینا

رک : دڑبا پھون٘کْنا.

کان میں پُھونک دینا

چپکے سے کانوں تک پہنچا دینا ، کان میں ڈال دینا .

تَنِ بِے جاں میں رُوح پُھونْک دینا

از سر نو تروتازہ کرنا ، تنزل کے بعد ترقی دینا

جَلا کَر پُھونْک دینا

رک : جلا کر خاک کر دینا۔

آگ میں رکھ کر پھونک دینا

جلا دینا

تَن بَدَن پُھونْک دینا

جلا دینا، بدن میں سوزش پیدا کردین، تن بدن میں آگ لگانا

پُھونکا دینا

جلا دینا ، آگ لگا دینا، برباد کر دینا ، بگاڑ دینا.

پَچِّھم سے پُھونک پُورَب میں اُتار دینا

سارے کا سارا جلا دینا ، پورے گان٘و کو جلا دینا ؛ اس سرے سے اس سرے تک تباہی مچا دینا.

پھینْک دینا

بکھیر دینا، اُچھال دینا، گرا دینا، ڈال دینا، زمین پر گرا دینا

گَرْمی کا پُھونکے دینا

ماحول کا درجۂ حرارت بڑھنے سے جسم کا سخت بے چینی محسوس کرنا، بے حد تپش ہونا، سخت گرمی پڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھونک دینا کے معانیدیکھیے

پُھونک دینا

phuu.nk denaa•फूँक देना

محاورہ

مادہ: پھونک

موضوعات: موسیقی عوامی

  • Roman
  • Urdu

پُھونک دینا کے اردو معانی

  • رک : پھونکنا۔
  • ۔۱۔دم کردینا۔ ۲۔پھونک ماردینا۔ جیسے چولھا پھونک دو۔ ۳۔جلادینا۔ خاک سیاہ کردینا۔ برباد کرنا۔ ؎ ضد پر اس نے اپنا گھر پھونک دیا۔ ۴۔ (عو) دق کرنا۔ ستانا۔ رنج پہنچانا۔ ۵۔حقہ کا پانی ٹھےک کرنا۔ ۶۔مشہور کردینا۔ پھیلادینا۔ پڑھا دینا۔ بھر دینا۔ سمجھا کر معذور کردی
  • (موسیقی) پھون٘ک سے بجنے والے ساز کے سر سے زائد ازضرورت ہوا نکلنا

Urdu meaning of phuu.nk denaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha phuunknaa
  • ۔۱۔dam kardenaa। २।phuunk maar denaa। jaise chuulhaa phuunk do। ३।jala denaa। Khaak-e-siyaah kardenaa। barbaad karnaa। zid par is ne apnaa ghar phuunk diyaa। ४। (o) diq karnaa। sataanaa। ranj pahunchaanaa। ५।huqqa ka paanii Thiik karnaa। ६।mashhuur kardenaa। phailaadiinaa। pa.Dhaa denaa। bhar denaa। samjhaa kar maazuur kardii
  • (muusiiqii) phuunk se bajne vaale saaz ke sar se zaa.id azizur vart hu.a nikalnaa

English meaning of phuu.nk denaa

  • blow a charm or spell (to bring someone under influence), cause grief, set on fire, burn down, spread a rumour or report, to waste (money), whisper or breathe into one's ear

फूँक देना के हिंदी अर्थ

  • (मूसीक़ी) फूंक से बजने वाले साज़ के सर से ज़ाइद अज़िज़ुर व्रत हुआ निकलना
  • ۔۱۔दम करदेना। २।फूंक मार देना। जैसे चूल्हा फूंक दो। ३।जला देना। ख़ाक-ए-सियाह करदेना। बर्बाद करना। ज़िद पर इस ने अपना घर फूंक दिया। ४। (ओ) दिक़ करना। सताना। रंज पहुंचाना। ५।हुक़्क़ा का पानी ठीक करना। ६।मशहूर करदेना। फैलादीना। पढ़ा देना। भर देना। समझा कर माज़ूर करदी
  • रुक : फूंकना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھونک دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھونک دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone