تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پھوڑٰنا" کے متعقلہ نتائج

پھوڑٰنا

پھوٹنا (رک) کا تعدیہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں پھوڑٰنا کے معانیدیکھیے

پھوڑٰنا

pho.Dnaaफोड़ना

اصل: سنسکرت

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

پھوڑٰنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • پھوٹنا (رک) کا تعدیہ .
  • (کسی سخت یا کراری چیز کو) توڑنا ، شکستہ کرنا ، ٹکڑے کرنا .
  • (جلد والی چیز کا) پھاڑنا ، (ضرب یا ٹکر سے) زخمی کرنا .
  • سوارخ کرنا ، چھیدنا .
  • بگاڑنا ، خراب کرنا .
  • (آن٘کھ کے ساتھ) اندھا کرنا ، بینائی ضائع کرنا .
  • (راز) ظاہر کرنا ، افشا کرنا ، مشتہر کرنا .
  • ۔(ھ) ۱۔ توڑنا۔ ٹکڑے کرنا۔ جیسے گھڑا پھوڑنا۔ سر پھوڑنا۔ ۲۔دیوار میں سوراخ کرنا۔ ۳۔(سر کے ساتھ) زخمی کرنا۔ ۴۔(آنکھ کے لئے) اندھا کرنا (قسمت) کے لئے) بدقسمت بنانا۔ ۵۔ظاہر کرنا۔ دیکھو بھانڈا پھوڑنا۔

شعر

Urdu meaning of pho.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • phuuTnaa (ruk) ka taadiya
  • (kisii saKht ya karaarii chiiz ko) to.Dnaa, shikasta karnaa, Tuk.De karnaa
  • (jald vaalii chiiz ka) phaa.Dnaa, (zarab ya Takkar se) zaKhmii karnaa
  • sivaa ruKh karnaa, chhednaa
  • bigaa.Dnaa, Kharaab karnaa
  • (aankh ke saath) andhaa karnaa, biinaa.ii zaa.e karnaa
  • (raaz) zaahir karnaa, ifshaa karnaa, mushtahir karnaa
  • ۔(ha) १। to.Dnaa। Tuk.De karnaa। jaise gha.Daa pho.Dnaa। sar pho.Dnaa। २।diivaar me.n suuraaKh karnaa। ३।(sar ke saath) zaKhmii karnaa। ४।(aa.nkh ke li.e) andhaa karnaa (qismat) ke li.e) badqismat banaanaa। ५।zaahir karnaa। dekho bhaanDaa pho.Dnaa

English meaning of pho.Dnaa

Transitive verb

  • ( of the eye) to cause to go blind, divulge (a secret), disclose, eat gluttonously, split, shatter
  • to burst, to break

फोड़ना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • तोड़ना
  • टुकड़े-टुकड़े करना; भग्न करना; विदीर्ण करना; नष्ट कर देना
  • भेद या रहस्य खोलना, जैसे- किसी का भंडा फोड़ना
  • दीवार आदि में छेद करना; सेंध लगाना
  • किसी को बहला-फुसलाकर अपने पक्ष में कर लेना; भेदभाव उत्पन्न करना, जैसे- परिवार या घर फोड़ना
  • खरी या करारी वस्तुओं को दबाव या आघात द्वारा तोड़ना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پھوڑٰنا

پھوٹنا (رک) کا تعدیہ .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پھوڑٰنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پھوڑٰنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone